شہباز حکومت

  1. Muhammad Nasir Butt

    شہباز حکومت کے احمقانہ اقدامات،عمران خان کی امریکہ سے لیکر روس تک گونج

    ایک موثر ساکھ رکھنے والے بین الاقوامی جریدے ٹائم میگزین نے عمران خان پر دہشت گردی کا کیس اور ٹی وی پر ان کی لائیو تقاریر پر پابندی لگانے کی حکومتی کوشش کو بے نقاب کر دیا ہے ۔ ٹائم میگزین کی کے نمائندے چارلی کیمبل کے لکھے ہوئے ایک مضمون "Pakistan's Generals Want To Muzzle Imran Khan. It May...
  2. Muhammad Awais Malik

    وفاقی حکومت نے منی بجٹ پیش کردیا، 70 ارب کے نئے ٹیکسز عائد

    وفاقی حکومت نے آرڈیننس کےذریعے منی بجٹ پیش کردیا ہے جس میں 70 ارب روپے سے زائد کے نئے ٹیکسز عائد کر دیئےگئے۔ خبررساں ادارے کی رپورٹ کےمطابق وفاقی حکومت نے قومی اسمبلی اور سینیٹ کےاجلاس نہ ہونے کا فائدہ اٹھاتے ہوئے آرڈیننس جاری کرتے ہوئے نئے ٹیکسز عائد کردیئےہیں۔ آرڈیننس کے مطابق تاجروں...
  3. Rana Asim

    یاعیاشی تیراہی آسراہے،جشن آزادی پرشہبازحکومت کےطرزعمل پرصحافیوں کی تنقید

    نجی ٹی وی چینل سے منسلک دو بڑے اینکرپرسنز نے اتحادی حکومت کی جانب سے جشن آزادی پر اپنائے گئے طرز عمل کو تنقید کا نشانہ بنایا۔ کامران شاہد نے کہا کہ ان تقریبات پر کتنا خرچہ آیا ہوگا پھر بعد میں وزیراعظم کشکول لے کر پاکستان کیلئے مانگنے نکل پڑیں گے۔ کامران شاہد نے ٹوئٹر پر کہا کہ اربوں ڈالرز کے...
  4. Rana Asim

    وزیر مذہبی امور کی پولیو مہم کے بائیکاٹ وسول نافرمانی کی دھمکی

    جے یو آئی (ف) سے تعلق رکھنے والے وفاقی وزیر مذہبی امور مولانا عبدالشکور نے حکومت کو خبردار کر دیا ہے کہ اگر سیکیورٹی ادارے امن کی بحالی میں ناکام ہوئے قبائلی اضلاف کے لوگ پولیو مہم کا بائیکاٹ کر دیں گے۔ انہوں نے کہا کہ سابق فاٹا کے لوگ حکومتی اقدامات کو قبول نہیں کریں گے۔ وفاقی وزیر نے اپنے...
  5. Muhammad Nasir Butt

    اتحادی حکومت کو پی ٹی آئی کے الٹی میٹم کو سنجیدہ لینا چاہیے،حبیب اکرم

    پاکستان تحریک انصاف کے پاس ہر شہر، ہر گاؤں اور قصبے میں سٹریٹ پاور موجود ہے۔ اتحادی حکومت کو پاکستان تحریک انصاف کے الٹی میٹم کو سنجیدہ لینا چاہیے۔ نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے پروگرام نیا پاکستان میں اس سوال پر کہ "پاکستان تحریک انصاف نے حکومت کو اسمبلیاں تحلیل کرنے کا ایک ماہ کا الٹی میٹم دے...
  6. Muhammad Awais Malik

    حکومت نے فیصلہ کرلیا ہے کہ عمران خان کی ہر بات کا طاقت سے جواب دینا ہے،مالک

    سینئر صحافی و تجزیہ کار محمد مالک نے کہا ہےکہ پی ٹی آئی کے خلاف کریک ڈاؤن ایک غلط فیصلہ ہوگا اوراس کا فائدہ وفاق میں اپوزیشن جماعت کو ہوگا۔ سینئر تجزیہ کارنے کہا کہ میری پریشانی یہ نہیں ہے کہ پی ٹی آئی کے ساتھ کیا ہوتا ہے یا یہ نہیں ہے کہ مسلم لیگ ن کے ساتھ کیا ہوتا ہے، میری پریشانی یہ ہے کہ...
  7. Muhammad Awais Malik

    شہباز حکومت کی نیب قانون پر ایک اورسرجیکل سٹرائیک،دوسرا ترمیمی بل بھی منظور

    وفاقی احتساب بیورو(نیب) کے پر کاٹنے کیلئے دوسرا ترمیمی بل قومی اسمبلی میں کثرت رائے سے منظور کرلیا گیا ہے۔ خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق قومی اسمبلی کے اجلاس میں آج دوسرا نیب ترمیمی بل کثرت رائے سے منظور کیا گیا،اس ترمیم کے ذریعے صدر مملکت سے احتساب عدالت کے ججز کی تقرری کا اختیار واپس...
  8. Muhammad Nasir Butt

    اتحادی حکومت کا عمران خان اور پی ٹی آئی رہنماؤں کو گرفتار کرنے کا فیصلہ

    ممنوعہ فنڈنگ کیس میں عمران خان اور ان کے دیگر ساتھیوں کے خلاف اتحادی حکومت نے کارروائی کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ وزیر اعظم ہاؤس میں وزیراعظم شہباز شریف کی زیرصدارت پی ڈی ایم اور اتحادی جماعتوں کا سربراہی اجلاس ہوا ۔ تفصیلات کے مطابق ممنوعہ فارن فنڈنگ کیس میں ملوث عمران خان اور ان کے دیگر...
  9. Muhammad Awais Malik

    پی ٹی آئی پرپابندی،عمران خان کی نااہلی،شہباز حکومت کاسپریم کورٹ جانےکافیصلہ

    و فاقی حکومت نے الیکشن کمیشن سے فیصلہ آنے کے بعد پاکستان تحریک انصاف پر پابندی اور عمران خان کی نااہلی کیلئے سپریم کورٹ کا دروازہ کھٹکھٹانے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدار ت اعلی سطحی اجلاس میں ہوا ، اجلاس میں قانونی ٹیم نے شرکاء کو فارن فنڈنگ کیس میں الیکشن...
  10. Muhammad Nasir Butt

    ممنوعہ فنڈنگ کیس،حکومت کاپی ٹی آئی رہنماؤں کےنام ای سی ایل میں ڈالنےکافیصلہ

    وفاقی کابینہ نے پاکستان کی سب سے بڑی سیاسی جماعت پاکستان تحریک انصاف پر ممنوعی فنڈنگ ثابت ہونے پر سیاسی جماعت پر پابندی سمیت دیگر آپشنز پر غور شروع کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی کابینہ نے پاکستان کی سب سے بڑی سیاسی جماعت پاکستان تحریک انصاف پر ممنوعی فنڈنگ ثابت ہونے پر سیاسی جماعت پر پابندی...
  11. Muhammad Awais Malik

    پیٹرول کی قیمت میں معمولی کمی، ڈیزل مزید مہنگا ہو گیا

    وفاقی حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کردیا ہے جس کےتحت پیٹرول سستا جبکہ ڈیزل مہنگا کردیا گیا ہے۔ وزارت خزانہ کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق پیٹرول کی قیمت میں 3روپے5 پیسے فی لیٹر کمی کردی گئی ہے جبکہ ڈیزل کی قیمت میں 8 روپے 95 پیسے اضافہ کردیا گیا ہے۔ نوٹیفکیشن...
  12. Muhammad Nasir Butt

    اگر عمران خان کو اسٹیبلشمنٹ چلا رہی تھی تو ان کو بھی چلا لے،اطہر کاظمی

    موجودہ حکومتی اتحاد اداروں اور سٹیبلشمنٹ پر الزامات بھی لگاتا ہے اور آرمی چیف سے مدد بھی مانگتا ہے۔ سابق وزیراعظم عمران خان اور آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا ایک پیج پر ہونا موجودہ اتحادی حکومت کو کھٹکتا تھا اور ہمیشہ یہ کہتے تھے کہ عمران خان سلیکٹڈ ہے اور اسے سلیکٹر لے کر آئے۔ آج سٹیبلشمنٹ...
  13. Rana Asim

    سرکاری آئل کمپنی کو ایل سی کیلئے80ارب درکار،نجی بینکوں کا قرضہ دینے سےانکار

    ملکی معاشی صورتحال سنگین صورتحال سے دوچار جبکہ ملک میں پٹرولیم مصنوعات سے منسلک مسائل بھی سر اٹھانے کو تیار ہیں۔ پاکستان کی سرکاری تیل کمپنی کو لیٹر آف کریڈٹ کیلئے 80 ارب روپے درکار ہیں جبکہ کوئی نجی بینک پی ایس او کو قرضہ دینے کو تیار نہیں ہے۔ نجی چینل نائنٹی ٹو نیوز کے رپورٹر رانا طارق کے...
  14. Muhammad Nasir Butt

    ڈالرز کے حصول کیلئے شہباز حکومت کی پاور پلانٹس بیچنے کی تیاریاں

    پاور پلانٹس خلیجی ممالک کو بیچنے کے لیے حکومت نے دو ریاستوں کے درمیان معاہدے کے لیے آرڈیننس لانے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ آرڈیننس قومی اسبلی اجلاس کے بعد لائے جانے کا امکان ہے۔ تفصیلات کے مطابق ذرائع کا کہنا ہے کہ 2 پاور پلانٹس خلیجی ممالک کو بیچنے کے لیے حکومت نے دو ریاستوں کے درمیان معاہدے کے لیے...
  15. Muhammad Awais Malik

    عمران خان کے خلاف کیس کیوں نہیں بنایا؟ڈی جی FIA کو ہٹانے کی وجہ سامنے آگئی

    وفاقی کابینہ کے اجلاس میں وفاقی تحقیقاتی ایجنسی(ایف آئی اے) کے سربراہ کو ہٹانے کی وجوہات سامنےآ گئیں ہیں۔ خبررساں ادارے اے آروائی نیوز کی رپورٹ کے مطابق وفاقی حکومت کی جانب سے اقتدار میں آنے کے بعد ڈی جی ایف آئی اے رائے طاہر پر عمران خان کے خلاف کیسز تیار کرنے پر دباؤ ڈالا جاتا رہا اور...
  16. S

    ایسے اقتدار کا کیا فائدہ؟ گالیاں بھی کھائیں، حکومت چلا نہ سکیں؟رضارومی

    صحافی رضا احمد رومی پی ڈی ایم اتحاد کو خوب آڑے ہاتھوں لیا، شہباز شریف،حمزہ شہاز، مولانا فضل الرحمان اور آصف زرداری سمیت حکومتی اتحاد پر بھی کڑی تنقید کردی۔ انہوں نے ٹویٹ کیا کہ 11 اپریل سے واضح ہے کہ پی ڈی ایم کو وہ سپورٹ نہیں ملی جس کا الزام ان پہ لگایا جاتا ہے، ایک کے بعد ایک مداخلت نے اس...
  17. A

    چوروں کو ریاستی اثاثوں کی فروخت کی اجازت نہیں دی جا سکتی، عمران خان

    ریاستی اثاثوں کی فروخت کے حوالے سے طریقہ کار اور قانونی جانچ پڑتال کیسے نظرانداز کی جا سکتی ہے؟ امپورٹڈ حکومت پر کیسے اعتماد کر سکتے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹویٹر پر ٹویٹ کرتے ہوئے چیئرمین پاکستان تحریک انصاف و سابق وزیراعظم عمران خان نے لکھا کہ ریاستی اثاثوں کی فروخت کے...
  18. Muhammad Awais Malik

    حکومت کا ریاستی اداروں کی فروخت کا منصوبہ،لین دین کہیں چیلنج نہیں ہوسکےگا

    وفاقی کابینہ نے ملکی اثاثوں کو غیر ملکی حکومتوں کو فروخت کرنے کیلئے ایک آرڈیننس منظور کیا ہے جس کے ذریعے ملکی اثاثوں کو بغیر کسی ریگولیٹری چیک کے فروخت کیا جاسکے گا۔ خبررساں ادارے ٹریبون کی رپورٹ کے مطابق حکومت نے ملک کودیوالیہ ہونے سے بچانے کی ایک مایوس کن کوشش کرتے ہوئے ریاست کے اثاثوں کی...
  19. Muhammad Awais Malik

    شہباز حکومت اورحمزہ کی وزارت اعلیٰ کو بچانے کیلئے حکمران اتحاد کا بڑا فیصلہ

    قانون سازی ہمارا اختیار اور حق ہے، اس پر کوئی سمجھوتہ نہیں کریں گے اور خاموش نہیں رہیں گے۔ وفاقی حکومت سمیت صوبائی حکومتیں اپنی مدت پوری کریں گی۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف کی زیرِ صدارت ضمنی انتخابات میں آنے والے نتائج پر غورو خوض ، سیاسی و معاشی صورتحال اور آئندہ کی حکمت عملی کے لئے...
  20. Rana Asim

    حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں کیوں کم کیں؟ترین اور حماد اظہر نےبتادیا

    سابق وزیر خزانہ شوکت ترین نے کہا ہے کہ الیکشن کی وجہ سے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کی گئی ہے جو یکم اگست کو پھر بڑھا دی جائیں گی۔ حکومت کی جانب سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کے اعلان کے بعد سابق وزیر خزانہ شوکت ترین نے ردعمل میں کہا کہ شہباز شریف ہمیشہ غلط اعداد و شمار بتاتے ہیں۔...