شہباز حکومت

  1. Muhammad Nasir Butt

    مسلح افواج، عدلیہ کو بدنام کرنے پر 5 سال قید،حکومت نے بل ڈرافٹ کر لیا

    کابینہ کی سمری میں مجوزہ بل کا مقصد سوشل میڈیا پر فوج اور عدالتوں پر ہونےو الی تنقید کو بتایا گیا ہے: ذرائع سابق وزیراعظم ورہنما مسلم لیگ ن شاہد خاقان عباسی نے پاک فوج اور عدلیہ کی تضحیک پر 5 سال کی سزا دینے کیلئے پاکستان پینل کوڈ اور ضابطہ فوجداری میں ترمیم کی تجویز کی حمایت کر دی ہے۔ ڈان...
  2. S

    شہباز حکومت کا ملکی درآمدات کھولنے کا فیصلہ

    ملکی درآمدات پر سات ماہ سے لگی پابندی ہٹادی جائےگی،حکومت نے 7 ماہ قبل درآمدات پر لگائی جانے والی پابندی کو جزوی طور پر ختم کرنے کا فیصلہ کیا ہے، فیصلے کے تحت بعض اشیا درآمد نہیں کی جاسکیں گی۔ 2جنوری سے درآمدات جزوی طور پر کھول دی جائیں گی،ایچ ایس کورٹ کو بھی ختم کردیا جائے گا، اسٹیٹ بینک نے...
  3. Rana Asim

    شہباز حکومت میں ملکی زرمبادلہ کے ذخائر 8سال کی کم ترین سطح پر آ گئے

    اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے زرمبادلہ کے ذخائر میں مسلسل کمی کا رجحان جاری ہے، ملکی ذخائر 16 دسمبر کو 58 کروڑ 40 لاکھ ڈالر کی کمی کے ساتھ 8 سال کی کم تر سطح 6.1 ارب ڈالر پر آگئے۔ اسٹیٹ بینک کی جانب سے جاری اعداد وشمار کے مطابق زرمبادلہ کے ذخائر 6.1 ارب ڈالر کے ساتھ اپریل 2014 کے بعد کم تر سطح پر...
  4. Rana Asim

    شہباز حکومت میں ملکی کریڈٹ ڈیفالٹ کی شرح میں اضافہ ریکارڈ

    پی ٹی آئی کے دور میں پاکستان کی کریڈٹ ڈیفالٹ سویپ کی جو شرح مارچ 2022 میں 5فیصد سے کم تھی وہ آج نومبر 2022 میں 64فیصد سے اوپر پہنچ چکی ہے۔ تفصیلات کے مطابق پیر کے روز ملکی کریڈٹ ڈیفالٹ کی شرح میں 4 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا جس کے بعد یہ شرح بڑھ کر 64 اعشاریہ 2 فیصد تک پہنچ گئی ہے۔ جس کا مطلب یہ...
  5. Muhammad Awais Malik

    سائفر چوری کا الزام،حکومت کا عمران خان پر آرٹیکل6 لگانے کا فیصلہ

    وفاقی حکومت نے سائفر معاملےپر سابق وزیراعظم عمران خان کے خلاف آفیشل سیکرٹ ایکٹ کے تحت کارروائی کا فیصلہ کرلیا ہے، آرٹیکل 6 کے تحت مقدمہ قائم کرنے پر بھی غور شروع کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد میں نومنتخب وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈارنے وفاقی وزراء اور ن لیگ کی نائب صدر مریم نواز شریف کے...
  6. Muhammad Awais Malik

    عالمی منڈی میں تیل کی قیمتیں9ماہ کی کم ترین سطح پر،عوام کوکتنا ریلیف ملےگا؟

    عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں نمایاں کمی ہونے کے بعد پاکستان میں بھی تیل کی قیمتوں میں 9 روپے تک کمی کا امکان ہے۔ عالمی میڈیارپورٹس کے مطابق بین الاقوامی منڈی میں برنٹ آئل کی قیمتیں نچلی سطح پر چلی گئی ہیں، خام تیل اس وقت 84اعشاریہ06 ڈالر فی بیرل میں فروخت ہورہا ہے۔ دوسری جانب امریکی...
  7. Muhammad Nasir Butt

    بڑے پیمانے کی صنعتوں کی پیداوار میں ریکارڈ 16.5 فیصد کمی

    لارج سکیل مینوفیکچرنگ انڈسٹریز (ایل ایس ایم آئی) کی پیداوار کے اعدادوشمار جاری کر دیئے گئے ہیں ۔ سیکیورٹیز بروکریج، انویسٹمنٹ بینکنگ اور ریسرچ فرم عارف حبیب لمیٹڈ کی طرف سے لارج سکیل مینوفیکچرنگ انڈسٹریز (ایل ایس ایم آئی) کی پیداوار کے اعدادوشمار جاری کر دیئے گئے ہیں جس کے مطابق رواں مالی سال...
  8. S

    شہباز ،میکروں ملاقات:فرانس پاکستان کی امداد کیلیے عالمی کانفرنس بلائے گا

    فرانس پاکستان کی امداد کیلیے عالمی کانفرنس بلائے گا فرانس نے مشکل وقت پاکستان کے ساتھ کھڑے ہونے کا عزم کردیا، فرانس نے پاکستان کی امداد کیلئے اسی سال عالمی کانفرنس بلانے کا فیصلہ کرلیا، فرانس کے فیصلے کو سیلاب متاثرین کی بحالی اور تباہ شدہ انفراسٹرکچرکی تعمیرنو کیلئے بڑی پیشرفت سمجھا جارہا ہے۔...
  9. Muhammad Nasir Butt

    شہباز حکومت اب تک سیلاب متاثرین میں کتنے ارب روپے تقسیم کر چکی؟

    شدید بارشوں اور سیلاب سے لاکھوں گھر تباہ ہو چکے، معاشرے کے تمام طبقات متاثرین کے لیے لحاف، کمبل اور گرم کپڑے عطیہ کریں۔ تفصیلات کے مطابق کی وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت برطانیہ روانگی سے پہلے نور خان ایئربیس راولپنڈی پر سیلاب کی صورتحال اور سیلاب زدگان کیلئے جاری ریسکیو و امدادی کاروائیوں...
  10. Muhammad Nasir Butt

    آئی ایم ایف،ورلڈ بینک کہہ رہے ہیں کہ حکومت معیشت کو بچانے میں ناکام رہی،خان

    سازش کے ذریعے مسلط شدہ حکومت نے معیشت کو تباہ کر کے رکھ دیا، ہمارے دور میں معیشت مستحکم ہو رہی تھی۔ تفصیلات کے مطابق سابق وزیراعظم وچیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے دور اقتدار اور موجودہ اتحادی حکومت کے معاشی اشاریوں کو شیئر کرتے ہوئے اپنے پیغام...
  11. Muhammad Nasir Butt

    آٹے کی فی کلو قیمت میں ہوشربا اضافہ، عوام کی وزیراعظم سے رحم کی اپیل

    پاکستان بھر میں آٹے کا بحران مزید سنگین ہونے اور فی کلو قیمت 200 روپے تک ہونے کا امکان ہے جس پر عوام نے وزیراعظم سے رحم کی اپیل کر دی۔ تفصیلات کے مطابق نجی ٹی وی چینل اے آر وائے نیوز کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے چیئرمین کراچی ہول سیل گروسری ایسوسی ایشن عبدالرئوف کا کہنا تھا کہ پاکستان بھر...
  12. Rana Asim

    5ماہ میں اگر کچھ ہوا ہے تو حکومتی بڑوں کے کرپشن کیسز دفن ہوئے ہیں، کامران

    سینئر صحافی و اینکر پرسن کامران خان کا کہنا ہے کہ آئی ایم ایف پروگرام سے امید تھی کہ ملکی معیشت سنبھل جائے گی مگر وہ ابھی بھی آئی سی یو میں ہے، حکومت کہیں نظر نہیں آ رہیں ان پانچ مہینوں میں اگر کچھ ہوا ہے تو وہ یہ ہے کہ حکومتی بڑوں کے اربوں کھربوں کے کرپشن کیسز دفن ہوئے ہیں۔ انہوں نے اپنے...
  13. S

    ورلڈ بینک سے بھی قرض کے حصول میں شہباز حکومت کو مشکلات کاسامنا

    ملکی معیشت کی بہتری کیلیے حکومت پاکستان کی جانب سے اقدامات کا سلسلہ جاری ہے، حکومتی اقدامات کے باوجود معیشت زبوں حالی کا شکار ہے، آئی ایم ایف کی طرح ورلڈ نے بھی پاکستان کو قرض کی منظوری مشروط کردی۔ ورلڈ بینک نے ایک ارب ڈالر مالیت کے دو قرضوں کو کئی سخت شرائط کی تکمیل سے مشروط کردیا ہے، ان شرائط...
  14. Rana Asim

    حکومتی تبدیلی کےساتھ معاشی ترقی بھی رک گئی،جی ڈی پی انتہائی کم رہنےکاامکان

    ملک میں تباہ کن سیلاب کی وجہ سے وفاقی حکومت کی جانب سے جی ڈی پی کے اہداف پر نظر ثانی کا امکان ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق مالی سال 23-2022 کے دوران جی ڈی پی کی شرح نمو تقریباً 2.3 فیصد رہے گی۔ جب کہ عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) نے اپنی ایک حالیہ رپورٹ میں جی ڈی پی 3.5 فیصد رہنے کی پیش گوئی کی...
  15. Rana Asim

    اداروں سے متعلق عمران خان کے بیان پر حکومتی اتحاد کا سخت ردعمل

    حکومتی اتحاد میں شامل جماعتوں نے عمران خان کی جانب سے جلسے میں فوج مخالف بیانات کی شدید مذمت کی ہے، اس سلسلے میں ایک مشترکہ اعلامیہ بھی جاری کر دیا ہے۔ اتحادی جماعتوں کے اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ عمران خان نے جلسے میں افواج پاکستان اور اس کی قیادت کے خلاف نفرت پھیلانے اور حساس پیشہ ورانہ امور...
  16. Muhammad Awais Malik

    شوکت ترین کی مشکلات میں اضافہ،حکومت کا مقدمہ دائر کروانےکا فیصلہ

    وفاقی حکومت نے مبینہ آڈیو لیک کے معاملےپر سابق وزیر خزانہ شوکت ترین کے خلاف مقدمہ درج کروانےکا فیصلہ کرلیا ہے۔ خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق یہ خبر خود وفاقی وزیر رانا تنویر حسین کے ایک بیان میں سامنے آئی جس میں ان کا کہنا تھا کہ ہماری قانونی ٹیم شوکت ترین کے خلاف مقدمہ تیار کرنے کیلئےکام...
  17. Rana Asim

    حکومت کی آئی ایم ایف کو یقین دہانیاں، پٹرول اسی سال میں 290 روپے فی لیٹر؟

    حکومت نے آئی ایم ایف کو لکھے گئے لیٹر آف انٹینٹ میں قرضے کیلئے عالمی مالیاتی ادارے کو ہر ممکن یقین دہانی کرا دی ہے اور غریب کی رگوں میں سے خون کا آخری قطرہ تک نچوڑنے کا منصوبہ بنا لیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق آئی ایم ایف کا سادہ سا فارمولہ ہے کہ جتنی چادر ہو اتنے ہی پیر پھیلائے جائیں۔ حکومت نے اسی...
  18. S

    بجلی صارفین کو ریلیف مذاق ہے،شہباز کو کوئی پھوٹی کوڑی نہیں دے رہا:شیخ رشید

    سابق وزیرداخلہ شیخ رشید کہتے ہیں کہ شہباز حکومت کو پھوٹی کوڑی کوئی دینے کیلیے تیار نہیں، اسلامی ملک فوج کی وجہ سےامداد دے رہے ہیں،سیلابی ریلا غریب کو ہی نہیں، پی ڈی ایم کوبھی لے ڈوبے گا۔ انہوں نے کہا کہ انتخابات میں تاخیر، ن اور ش کی سیاست کو دفن کردے گی،ن لیگی لیڈر خود کہہ رہے ہیں حلقوں میں...
  19. Muhammad Awais Malik

    شہبازحکومت کا پٹرولیم مصنوعات پر ٹیکس عائد کرنےکافیصلہ،پٹرول کتنامہنگاہوگا؟

    عالمی مالیاتی ادارے کے ڈومور کےمطالبے پر حکومت کی جانب سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں پر سیلز ٹیکس میں اضافےکا امکان پیدا ہوگیا ہے۔ خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق وفاقی حکومت نے آئی ایم ایف کی مزید سخت شرائط مان لی ہیں جس کے بعد پیٹرولیم مصنوعات پر سیلز ٹیکس میں اضافے اور زرعی شعبے کو ملی...
  20. S

    پاکستان میں مہنگائی کا طوفان،جنوبی ایشیائی ممالک میں دوسرے نمبر پر

    ملک میں مہنگائی کا طوفان تھم نہ سکا، سری لنکاکے بعد جنوبی ایشیائی علاقائی ممالک میں جولائی 2022 میں سی پی آئی پر مبنی افراط زر کی وجہ سے پاکستان 24.9 فیصد کو چھو کر دوسرے نمبر پر ہے۔ سری لنکا میں افراط زر 60.8 فیصد کو چھوچکی ہے، بھارت میں میں اس وقت افراط زر کی شرح 6.7 فیصد جبکہ نیپال میں یہ...