شہباز حکومت

  1. Rana Asim

    عوام ہوشیار باش:شہباز حکومت کی قدرتی گیس235 فیصد تک مہنگی کرنے کی تیاری

    کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی (ای سی سی) نے صارفین کے لیے گیس کی قیمتوں میں 235 فیصد تک اضافے کی منظوری دے دی، فیصلے سے یکم جولائی سے رواں مالی سال کے دوران 2 گیس کمپنیوں کو تقریباً 666 ارب روپے کی آمدن ہوگی۔ ایکسپریس ٹریبیون کے مطابق اس اضافے سے 2 گیس یوٹیلیٹیز سوئی ناردرن گیس پائپ لائنز لمیٹڈ...
  2. Muhammad Awais Malik

    ضمنی انتخابات سے قبل نیب میں تقرری و تبادلے،الیکشن کمیشن کا بڑااقدام

    الیکشن کمیشن آف پاکستان نے ضمنی انتخابات سے قبل نیب میں تقرری وتبادلے منسوخ کردیئے ہیں۔ خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق ڈسٹرکٹ مانیٹرنگ افسران کی جانب سے راولپنڈی اورملتان ڈی جی نیب کی تقرری و تبادلے پر کارروائی کرتے ہوئے الیکشن کمیشن نے ان نوٹیفکیشنز کو منسوخ کردیا ہے۔ واضح رہے کہ سپریم...
  3. Rana Asim

    شہباز حکومت کی طویل لوڈشیڈنگ جینا محال،شارٹ فال 7ہزار میگاواٹ سے اوپر

    ماضی کی حکومت کو گورننس کے معاملے پر شدید تنقید کا نشانہ بنانے والی موجودہ تجربہ کار حکومت لوڈ شیڈنگ پر قابو نہ پا سکی، بجلی کی لوڈشیڈنگ 18گھنٹے جبکہ شاٹ فال 7ہزار میگا واٹ تک پہنچ گیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق پاور ڈویژن کا کہنا ہے شدید گرمی کے باعث بجلی کی طلب میں ریکارڈ اضافہ ہوا ہے جس کے باعث...
  4. S

    شہباز حکومت کی روس سے تیل کی خریداری کیلئے مشاورت شروع

    شہباز حکومت نے روس سے تیل کی خریداری کیلئے مشاورت شروع کردی ہے، اس حوالے سے پیٹرولیم ڈویژن نے مشاورت کیلئے 4 بڑی ریفائنری کے سربراہان کو خط لکھ دیا گیا ہے۔ پاک عرب، نیشنل ریفائنری، پی آر ایل اور بائیکو کو لکھے گئے خط میں پیٹرولیم ڈویژن نے ریفائنریز سے پوچھا کہ روسی خام تیل سے پیٹرولیم مصنوعات...
  5. Rana Asim

    شہبازحکومت کاقومی اداروں کوبراہ راست غیرملکی حکومتوں کو فروخت کرنے کامنصوبہ

    وفاقی وزیر خزانہ و محصولات مفتاح اسماعیل کی زیر صدارت جمعہ کو کابینہ کمیٹی برائے نجکاری ( سی سی او پی ) کا اجلاس منعقد ہوا ۔ اجلاس میں وفاقی وزیر برائے نجکاری عابد حسین بھیو، وزیر دفاع خواجہ محمد آصف، وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ خان، شاہد خاقان عباسی ودیگر سمیت وفاقی سیکرٹریز اور متعلقہ وزارتوں کے...
  6. Muhammad Awais Malik

    وزارت داخلہ نےPTI کے ممکنہ احتجاج سے نمٹنے کیلئےکروڑوں کےاضافی فنڈزمانگ لیے

    ملک میں احتجاجی مظاہرے، ریلیوں اور دھرنوں سے نمٹنے کیلئے قومی خزانے کے اربوں روپے خرچ ہوسکتے ہیں، کیونکہ وزارت داخلہ نے اتنی ہی مالیت کی گرانٹ طلب کرلی ہے۔ تفصیلات کے مطابق اقتصادی رابطہ کمیٹی کے کل ہونے والے اجلاس کا 13 نکاتی ایجنڈا سامنے آگیا ہے جس میں وزارت داخلہ کی جانب سے ملک میں احتجاجوں...
  7. Rana Asim

    آئی ایم ایف کی شرط،حکومت کا آن لائن پیسے کمانے والوں پر ٹیکس بڑھانے پر غور

    انٹرنیشنل مانیٹری فنڈ (آئی ایم ایف) کی ایک اور شرط پر عمل کرنے کیلئے حکومت نے آن لائن پیسے کمانے والوں پر ٹیکس بڑھانے پر غور شروع کر دیا ہے۔ نجی چینل اے آر وائی نیوز کا دعویٰ ہے کہ حکومت یوٹیوب اور ٹک ٹاک سمیت گیمز ودیگر آن لائن ذرائع سے کمائی کرنے والوں کی آمدنی پر ٹیکس بڑھانے پر غور کر رہی...