شہباز شریف

  1. S

    شہباز شریف کو جہاں عہدہ نظر آتا ہے بوٹ پالش کرنے لگتے ہیں:شبلی فراز

    صدر مسلم لیگ ن شہباز شریف وفاقی وزیر شبلی فراز کے نشانے پر، سماء ٹی وی کے پروگرام میں کڑی تنقید کا نشانہ بنایا،کہا شہباز شریف کو جہاں عہدہ نظر آتا ہے بوٹ پالش کرنے لگتے ہیں،انہوں نے کہا کہ دوہزار اٹھارہ میں ہماری تیس سیٹیں اور بنتی تھیں،اپوزیشن کے بچوں نے بھی پی ٹی آئی کو ووٹ دیئے، عوام کو تو...
  2. S

    کاوے موسوی نے شریف خاندان کیخلاف مہم بےنقاب کردی: شہباز شریف

    مسلم لیگ ن کے صدرشہبازشریف نے براڈ شیٹ کے سی ای او کاوے موسوسی کی جانب سے الزامات سے دستبردار ہونے اور نواز شریف سے معافی طلبی پر ردعمل دے دیا، انہوں نے ٹوئٹر پیغام میں لکھا کہ براڈشیٹ کے سی ای اوکے انکشافات نے نوازشریف اوران کے خاندان کے خلاف مہم کوبے نقاب کردیا۔ شہباز شریف نے مزید لکھا کہ نام...
  3. M A Malik

    اقتدار جاتا دیکھ کراخلاق اوراصولوں کے پیچھے چھپنے کی کوشش کی جارہی ہے،شہباز

    مسلم لیگ ن کے صدر میاں شہباز شریف نے وزیراعظم عمران خان پر تنقید کرتےہوئے کہا ہے کہ آج اقتدار جاتا دیکھ کر”اخلاق اور اصولوں” کے پیچھے چھپنے کی بزدلی دکھا رہا ہے۔ مائیکروبلاگنگ ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے بیان میں شہباز شریف کا کہنا تھا کہ ساڑھے تین سال کے دور حکومت میں 22 برس کے اپنے ہر دعوے پر...
  4. S

    آپ کیوں شہباز شریف کووزیراعظم بناناچاہتی ہے،آپکا ماضی بھی ہے؟بلاول سے سوال

    پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے اعلان کردیا کہ عمران خان کے بعد ملک کا نیا وزیراعظم مسلم لیگ ن سے ہو گا،جیو نیوز کے پروگرام آج شاہ زیب خانزادہ کے ساتھ میں گفتگو کرتے ہوئے بلاول بھٹو نے واضح کیا کہ پیپلز پارٹی اپنا امیدوار نہیں لائے گی۔ چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو نے...
  5. Rana Asim

    وقت کی مجبوری،شہبازشریف ضروری،لاہور میں وزیراعظم شہباز شریف کے بینرلگ گئے

    لاہور میں کینال روڈ سے احتساب عدالت تک انشاءاللہ وزیراعظم شہباز شریف کے پوسٹرز لگا دیئے گئے ہیں۔ جن پر حمزہ شہباز اور شہبازشریف کی تصاویر لگائی گئی ہیں۔ نجی ٹی وی چینل کے مطابق شاہراہ عام پر لگائے گئے پوسٹرز پر ووٹ کو عزت دو، انشاءاللہ وزیراعظم شہباز شریف، ظلم کے یہ ضابطے ہم نہیں مانتے، وقت کی...
  6. M A Malik

    شہباز شریف کی قومی حکومت کی تجویز، سوشل میڈیا پر دلچسپ تجزیے و تبصرے

    مسلم لیگ ن کے صدر کی جانب سے آئندہ پانچ سال کیلئے تحریک انصاف کو مائنس کرکے ایک قومی حکومت قائم کرنے سے متعلق تجویز پر سوشل میڈیا پر پی ٹی آئی کے رہنماؤں اور کارکنان کی جانب سے ردعمل کا سلسلہ جاری ہے ساتھ ہی سوشل میڈیا صارفین اس تجویز پر دلچسپ تبصرے بھی کرتے دکھائی دے رہے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق...
  7. M A Malik

    شہباز شریف کی قومی حکومت بنانے کی تجویز، حکومتی اراکین کاسخت ردعمل

    مسلم لیگ ن کے صدر کی جانب سے آئندہ پان سال کیلئے تحریک انصاف کو مائنس کرکے ایک قومی حکومت قائم کرنے سے متعلق تجویز پر حکومتی اراکین پھٹ پڑے۔ وفاقی وزیراطلاعات و نشریات فواد چوہدری نے اس بیان پر اپنا ردعمل دیتےہوئے کہا کہ شہباز شریف اور مولانا فضل الرحمان کے بیانات سامنے آئے ہیں جس میں قومی...
  8. Raja Atta

    عمران خان امریکی صدر سمیت سب کی آنکھ میں آنکھ ڈال کر بات کرتا ہے

    CbKq8C1Pz3E
  9. S

    آپ ملک کا کباڑہ کرنے آئے تھے اب گھر جائیں،شہباز کاوزیراعظم کی تقریرپرردعمل

    پاکستان مسلم لیگ ن کے صدر اور قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف شہباز شریف نے وزیراعظم پر کڑی تنقید کرتے ہوئے کہا کہ عمران صاحب! آپ واقعی آلو ٹماٹر کی قیمت ٹھیک کرنے نہیں آئے تھے بلکہ ملک اورعوام کا کباڑہ کرنے آئے تھے، آپ نے یہ کام پورا کرلیا ہے، اب گھر جائیں۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم کے حافظ...
  10. Rana Asim

    اسپیکر قومی اسمبلی اپنے طرزعمل اور بیانات کے باعث جانبدار ہیں، شہبازشریف

    مسلم لیگ (ن) کے صدر اور پارلیمنٹ میں قائد حزب اختلاف شہبازشریف کا کہنا ہے کہ اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر اپنے بیانات اور طرزِعمل سے جانبدار ہوگئے ہیں۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنی ٹویٹ میں مسلم لیگ (ن) کے صدر اور قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر شہبازشریف کا کہنا تھا کہ قومی اسمبلی کا...
  11. S

    خوف کا شکار عمران خان اوچھے ہتھکنڈے استعمال نہ کریں:شہباز شریف

    اپوزیشن لیڈر شہباز شریف نے وزیراعظم عمران خان کو خوب آڑے ہاتھوں لیا، مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف نے لاہور میں اسپیشل سنٹرل عدالت کے باہر میڈیا سے گفتگو میں چیلنج کیا کہ وزیراعظم عمران خان سامنے آکر مقابلہ کرو اوچھے ہتھکنڈے مت استعمال کرو،ہم تمہارے فسطائی ہتھکنڈوں کو نہ صرف جانتے ہیں بلکہ اس...
  12. S

    وزیراعظم کی ناسمجھ گفتگو ریاست پاکستان کیلئے گھبرانے والے بات ہے،شہباز شریف

    پاکستان مسلم لیگ ن کے صدر اور اپوزیشن لیڈر شہباز شریف نے تحریک عدم اعتماد اور حکومت کو ہٹانے کی وجوہات بتادیں، شہباز شریف نے کہا ہے کہ ملک کو معاشی دیوالیہ پن سے بچانے کے لیے تحریک عدم اعتماد ہی راستہ ہے۔ تفصیلات کے مطابق شہباز شریف نے جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ تحریک عدم اعتماد عوام کامطالبہ...
  13. M A Malik

    عوام کسی سازش کی وجہ سے نہیں حکومتی پالیسیوں کی وجہ سےپریشان ہیں،شہبازشریف

    مسلم لیگ ن کے صدر میاں شہباز شریف نے وزیراعظم عمران خان کی تقریر پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ عوام کسی سازش کی وجہ سے حکومت کی ناکام پالیسیوں کی وجہ سے پریشان ہیں۔ مائیکروبلاگنگ ویب سائٹ ٹویٹر پر شہباز شریف نے اپنے بیان میں کہا کہ ایسا محسوس ہوتا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف کی حکومت اپنی نااہلی،...
  14. S

    دہشتگردی کیخلاف جنگ میں ہماری محنت سے حاصل کامیابیوں کو خطرہ ہے، شہباز شریف

    پشاور خود کش حملے نے ایک بار پھر ملکی سلامتی کیلئے خطرے کی گھنٹی بجادی ہے، اپوزیشن کی جانب سے حکومت پر کڑی تنقید کی جارہی ہے، مسلم لیگ ن کے صدر اور اپوزیشن لیڈر شہباز شریف نے بھی تشویش کا اظہار کردیا۔ شہباز شریف کا کہنا ہے کہ دہشت گردی کے خلاف جنگ میں ہماری محنت سے حاصل کامیابیاں بھی خطرے میں...
  15. M A Malik

    شہباز شریف سمیت 5 افراد کے خلاف توہین عدالت کی درخواست دائر

    وفاقی تحقیقاتی ایجنسی (ایف آئی اے) نے شہباز شریف سمیت 5 افراد کے خلاف توہین عدالت کی درخواست دائر کردی ہے۔ خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق لاہور کی خصوصی سینٹرل جج کی عدالت میں ایف آئی اے کی جانب سے شہباز شریف اور دیگر 4افراد کے خلاف توہین عدالت کی درخواست دائر کی گئی ہے۔ ایف آئی اے نے درخواست...
  16. S

    جہانگیر ترین کی طبیعت ناساز،شہباز شریف نے پھولوں کا گلدستہ بھجوادیا

    سیاسی رہنما جہانگیر ترین کی طبیعت کینسر کے پرانے مرض کی وجہ سے دوبارہ ناساز ہوگئی، پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر اور قائد حزب اختلاف شہبازشریف نے خیریت دریافت کرنے کے لئے نیک تمناوں کے ساتھ گلدستہ بھجوا دیا۔ تفصیلات کے مطابق شہبازشریف نے بیمار جہانگیرترین کو پھولوں کا گلدستہ بجھوایا ہ اورپیغام...
  17. M A Malik

    آصف زرداری نے شہباز شریف کو وزیراعظم کا امیدوار نامزد کر دیا

    حکومت کے خلاف اپوزیشن کی عدم اعتماد کی تحریک کے حوالے سے ن لیگ اور پیپلزپارٹی میں ڈیڈ لاک تاحال دور نہیں ہوسکا ہے۔ رپورٹ کے مطابق تحریک عدم اعتماد کے معاملے پر ن لیگ اور پیپلزپارٹی میں اتفاق رائے پیدا نہیں ہوسکا ہے جس کے بعد صورتحال ابھی بھی بے یقینی کا شکار ہے۔ پی پی پہلے اسپیکر کے خلاف...
  18. Rana Asim

    شہباز اور جہانگیر ترین کی ملاقات کہاں ہوئی؟ فیاض الحسن چوہان نے سب بتادیا

    تحریک انصاف کے رہنما فیاض الحسن چوہان نے مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف اور جہانگیر ترین کے درمیان ہونے والی خفیہ ملاقات کی تصدیق کرتے ہوئے یہ بھی بتا دیا کہ ملاقات کس جگہ پر کی گئی ہے۔ جہانگیر ترین کی شہباز شریف سے ملاقات کے حوالے سے فیاض الحسن چوہان کا کہنا تھا کہ دو دن پہلے شہباز شریف کی...
  19. S

    فواد چوہدری نے فضل الرحمان،مریم ،شہباز شریف اور بلاول کو بونا قرار دیدیا

    وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے مولانافضل الرحمان، مریم نواز ،شہباز شریف اور بلاول کو بونا قرار دے دیا، ان کا کہنا تھا کہ یہ سب بونے ہیں، ان کی عالمی سطح پر نہیں سنی جاتی۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر فواد چوہدری نے جہلم میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ اپوزیشن رہنماؤں کی عالمی سطح پر...
  20. S

    کرپشن ثابت کردیں تو میں عدالت سے معافی مانگ کر گھر چلا جاؤں گا:شہباز شریف

    قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف اور مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف نے کہا ہے کہ میرے خلاف جعلی اور جھوٹا کیس بنا کر عدالت کا وقت ضائع کیا جا رہا ہے، ایک دھیلے کی کرپشن نہیں کی، اگر یہ الزام ثابت کردیں تو میں عدالت سے معافی مانگ کر گھر چلا جاؤں گا۔ تفصیلات کے مطابق سپیشل جج سنٹرل لاہور اعجاز حسن...


Back
Top