سیفی حسن

  1. Rana Asim

    پی ٹی وی ایسے ڈرامے دکھارہا ہے جن کا ہماری ثقافت سے تعلق نہیں،سیفی حسن

    پاکستان کے معروف اداکار و ہدایتکار سیفی حسن نے کراچی میں منعقدہ ایک تقریب میں کہا کہ پی ٹی وی ایسے ڈرامے دکھارہا ہے جن کا ہماری ثقافت سے تعلق نہیں ہے۔ انہوں نے کراچی آرٹس کونسل ميں جاری اردو کانفرنس میں بات کرتے ہوئے کہا کہ ہم نے اپنے ہیروز بنائے ہی نہیں ہم نے دوسروں کے ہیروز مستعار لیکر گانے...