وزیر خارجہ بلاول بھٹو کے ساتھ ان کی بہن آصفہ بھٹو بھی جاپان کے دورے پر گئی ہوئی ہیں، بلاول کے سرکاری دورے پر بہن کی موجودگی کی تصاویرسوشل میڈیا پر وائرل ہونے پر سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے شدید تنقید کا سامنا ہے۔
وقاص امجد نے سوال کیا آصفہ بھٹو کس حیثیت سے سرکاری دورے پر جاپان پہنچی ہوئی ہے؟...