بیشتر ارکان پارلیمنٹ اسمگل شدہ گاڑیاں استعمال کرتے ہیں، فیصل واوڈا کا انکشاف
سینیٹر فیصل واوڈا نے انکشاف کیا ہے کہ بیشتر ارکان پارلیمنٹ اسمگل شدہ گاڑیاں استعمال کرتے ہیں۔
تفصیلات کے مطابق سینیٹر فیصل واوڈا نے یہ انکشاف سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ کے اجلاس کے دوران کیا ، سلیم مانڈوی والا...
وفاقی حکومت نے مالی سال 24-2023 کے بجٹ میں سولر پینل پر عائد ٹیکس اور ڈیوٹی ختم کردی،بجٹ میں سولر پینل کی مینوفیکچرنگ کے خام مال پر کسٹمز ڈیوٹی، سولر پینل کی بیٹریز کی تیاری کے خام مال پر کسٹمز ڈیوٹی، سولر پینل کی مشینری کی درآمد اور سولر پینل کے انورٹر کے خام مال پر بھی ڈیوٹی ختم کرنے کا فیصلہ...
تنخواہوں پر ٹیکس کٹوتیاں، پی آئی اے کے پائلٹس استعفے دینا چاہتے ہیں: سی اے اے۔۔تنخواہوں پر 35 فیصد ٹیکس کے علاوہ بھی پائلٹس کے فلائنگ آورز پر ٹیکس لگایا گیا ہے : خاقان مرتضیٰ
سینیٹر ہدایت اللہ کی زیرصدارت سینٹ کی قائمہ کمیٹی برائے ہوابازی کا اجلاس پارلیمنٹ میں ہوا۔ اجلاس میں ڈائریکٹر جنرل سول...
سابق وفاقی وزیر خزانہ حفیظ پاشا نے اہم انکشاف کردیا، انہوں نے کہا کہ اس وقت روپے کی اصل قدر 295 روپے ہے، جو حکومت نے مصنوعی طریقے سے روک رکھی ہے،ڈالر کو مصنوعی طریقے سے روک کر معیشت تباہ کی جا رہی ہے، اس اقدام سے ترسیلات زر اور برآمدات متاثر ہو رہی ہیں۔
لاہور میں تاجروں سے خطاب میں حفیظ پاشا...
وزیرخزانہ مفتاح اسماعیل نے کہا ہے کہ ہم نے پچھلے سال کی نسبت 32 فیصد زائد ٹیکس اکٹھے کیے۔ انہوں نے اس پر چیئرمین ایف بی آر اور ان کی ٹیم کو مبارکباد دی۔
مفتاح اسماعیل نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر لکھا کہ فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے ٹیکس کی مد میں 700 ارب سے زائد روپے جمع کیے اور...
نئے مالی سال کےوفاقی بجٹ میں بیرون ملک سے لائے جانے والے موبائل فونز پر عائد ٹیکس کی تفصیلات سامنے آگئی ہیں۔
خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق آج قومی اسمبلی اجلاس میں فنانس بل 2022 کی شق وار منظوری ہوئی، نئے مالی سال کے فنانس بل میں بیرون ملک سے امپورٹ کیے جانے والے موبائل فونز پر100 روپے...
وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل کا کہنا ہے کہ مشاورت کے ساتھ کار ڈیلرز، ریسٹورنٹ اور سیلون وغیرہ کو بھی ٹیکس نیٹ میں لاؤں گا۔ انہوں نے مصدق ذوالقرنین نامی صارف سے ایک مکالمے میں کہا کہ وہ اس حوالے سے اقدامات کرنے جا رہے ہیں۔
سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنی ٹویٹ میں وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل کا...
چیئرمین اپٹما حامد زمان کا کہنا ہے کہ اگر یہ ٹیکس پر ٹیکس لگائیں گے اور کارپورٹ سیکٹر کو مایوس کریں گے تو لوگ ٹیکس نیٹ سے باہر نکل جائیں گے، ریونیو نہیں بڑھے گا بلیک میں کاروبار بڑھ جائے گا۔
چیئرمین اپٹما نارتھ زون حامد زمان کا کہنا ہے کہ یہ جو کام موجودہ حکومت کر رہی ہے اس سے ملک بچتا ہوا...
اسٹاک مارکیٹ کے کھلاڑیوں کو اربوں کا ریلیف دے دیا گیا،وفاقی حکومت نے دو سال تک رکھے جانے والے شیئرز پر کیپٹل گین ٹیکس کی شرح کم اور چھٹے سال میں سی جی ٹی مکمل ختم کرکے اسٹاک مارکیٹ کے کھلاڑیوں کو انکم ٹیکس میں اربوں روپے کی چھوٹ دیدی۔
حکومتی ذرائع کے مطابق وفاقی حکومت نے فیڈرل بورڈ آف ریونیو...
انٹرنیشنل مانیٹری فنڈ (آئی ایم ایف) کی ایک اور شرط پر عمل کرنے کیلئے حکومت نے آن لائن پیسے کمانے والوں پر ٹیکس بڑھانے پر غور شروع کر دیا ہے۔
نجی چینل اے آر وائی نیوز کا دعویٰ ہے کہ حکومت یوٹیوب اور ٹک ٹاک سمیت گیمز ودیگر آن لائن ذرائع سے کمائی کرنے والوں کی آمدنی پر ٹیکس بڑھانے پر غور کر رہی...
ایک سال مں5349 ارب روپے وصول، مزمل اسلم کا خوشی اظہار
فیڈرل بورڈ آف ریونیو نے 2022-2021 کے محصولات کی تفصیلات جاری کر دیں،رپورٹ کے مطابق رواں سال ایف بی آر نے 5349 ارب کے محصولات جمع کئے،ادائیگی رسیدوں، اسٹیٹ بینک سےحساب کتاب محصولات کی وصولی میں مزید اضافے کا امکان ہے۔
رپورٹ کے مطابق یہ...
سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ نے بچوں کے فارمولہ دودھ پر 17 فیصد جنرل سیلز ٹیکس کے نفاذ کی تجویز سختی سے مسترد کردی ہے۔ قائمہ کمیٹی خزانہ کے جمعرات کو ہونے والے اجلاس میں سپلیمنٹری فنانس ترمیمی بل 2021 کا شق وار جائزہ لیا گیا۔
سماء نیوز کے مطابق کمیٹی ارکان نے بچوں کے فارمولہ دودھ پر 17 فیصد...
وفاقی بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر )نے خیبر پختونخوا اسمبلی کے اراکین کی ٹیکس ڈائریکٹری جاری کردی ہے جس کے مطابق 58 اراکین اسمبلی ایسے ہیں جنہوں نے ایک روپے کا ٹیکس ادا نہیں کیا۔
خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق ایف بی آر نے خیبر پختونخوا اسمبلی کے145 اراکین کی ٹیکس تفصیلات جاری کیں جن کے مطابق...
وزارت خزانہ نے ڈیڑھ کروڑ سے زائد ٹیکس نادہندگان کے گرد گھیرا تنگ کرنے کا فیصلہ کرتے ہوئے نادرا سے ریکارڈ طلب کرلیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق یہ اعلان وزیر خزانہ شوکت ترین نے اسلام آباد میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کیا اور کہا کہ جی ڈی پی کے لحاظ سے ہماری ٹیکس آمدنی کی شرح بہت کم ہے، ملک میں ایک...
وفاقی بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے اراکین پارلیمنٹ کی 2019 کی ٹیکس ڈائریکٹری جاری کردی ہے جس کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے ساڑھے 98 لاکھ ٹیکس دیا ہے۔
ایف بی آر کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے98لاکھ 54ہزار959روپےٹیکس دیا جبکہ قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر اور مسلم لیگ ن کے صدر اپوزیشن...
ایف بی آر کے مطابق ادارے نے ٹیکس چوری پر مبنی منی لانڈرنگ کے جرم میں پہلی بار دائر شدہ کیس جیت لیا ہے۔ ڈائریکٹوریٹ جنرل آئی اینڈ آئی ان لینڈ نے مالک رائے ٹریڈنگ کمپنی باجوڑ خیبرپختونخوا سے ملنے والی مالیاتی معلومات کی چھان بین کے دوران منی لانڈرنگ کا سراغ لگایا تھا۔
فیڈرل بورڈ آف ریونیو کی...