کرونا

  1. QuratulAin Facts

    کرونا وائرس: حکمت عملی اور نفسیات

    ہم سب جانتے ہیں کہ گزشتہ چندہ ماہ سے ساری دنیا اس مہلک وباء کی لپیٹ میں ہے۔ اب تک کی روداد ہم سب کو تقریبا معلوم ہے اس لیے اسے دوہرائے بغیر موضوع بحث پہ آتی ہوں۔ کیا کرونا سے متعلق ہم کوئی واضح حکمت عملی تشکیل دے پائے ہیں؟ کیا جو حکمت عملی ہم نے پیش کررہے ہیں وہ مؤثر ثابت ہوسکتی ہے؟ کیا ہم نے...