ٹرانسجینڈر ایکٹ

  1. Muhammad Awais Malik

    کوئی شخص اپنی مرضی سے جنس تبدیل نہیں کرسکتا:وفاقی شرعی عدالت کا فیصلہ

    خواجہ سرا اپنی جنس تبدیل کر سکتے ہیں نہ مرد یا عورت کہلوا سکتے ہیں،وفاقی شرعی عدالت نے ٹرانسجینڈر ایکٹ کیخلاف کیس کا فیصلہ سنا دیا وفاقی شرعی عدالت کے فیصلے کے مطابق خواجہ سرا اپنی جنس تبدیل کر سکتے ہیں نہ مرد یا عورت کہلوا سکتے ہیں، جنس کا تعلق انسان کی بائیولوجیکل سیکس سے ہوتا ہے، فیصلے کے...