ranaji

  1. Terminator;

    ھمیں "جنّات" نے ھروایا

    یہ ہے پشاور میں مولبی ڈیزل سمیت پی ڈی ایم کے 11 پارٹیوں کا مشترکہ جلسہ ۔۔۔۔۔۔ نہ جانے اِنکو ووٹ ڈالنے والے کس سیّارے، یا جنّاتی دنیا سے اُترے ؟؟؟؟
  2. ifteeahmed

    بڑی مشگل سے ھوتا ھے ، چمن میں دیدہ ور پیدا

    سیاسی جاگیرداروں نے مضبوط حدبندیاں کرلیں تھیں ۔۔۔۔ دولت کی کثرت نے انہیں بے فکر بنایا ہوا تھا ۔۔۔ ہر علاقے میں اکابر مجرمین کی صورت میں بااثر لوگوں کو اپنے ساتھ ملانا کونسا مشکل کام تھا۔۔۔۔ انہیں بااثر مجرمین کے توسط سے اس علاقے کے لوگوں کو خریدا جاتا تھا ،،، جو بکنے پر آمادہ نہ ہوتے انہیں ڈرا...