یہ ہے پشاور میں مولبی ڈیزل سمیت پی ڈی ایم کے 11 پارٹیوں کا مشترکہ جلسہ ۔۔۔۔۔۔
نہ جانے اِنکو ووٹ ڈالنے والے کس سیّارے، یا جنّاتی دنیا سے اُترے ؟؟؟؟
نہ جانے اِنکو ووٹ ڈالنے والے کس سیّارے، یا جنّاتی دنیا سے اُترے ؟؟؟؟
اب پاکستانیوں کو کھل کر خلائی مخلوق کی پین دی سری کر دینی چاہئیےیہ ہے چند دنوں پہلے پشاور میں' مولبی ڈیزل سمیت گیارہ پارٹیوں کا جلسہ ۔ ۔ ۔ ۔
اور اب ہر طرف ڈیزل ہی ڈیزل پھیلا ہؤا ہے
ہے ناں خلائی مخلوق کی کمال کی کاری گری ؟؟؟
لیکن سنتری لوگوں سے مسالہ تیار کرنے میں اُس وقت غلطی ہو گئی، جب
اُنہوں نے مو لبی ڈیزل کو وہاں سے "بھی" جتوایا، جہاں سے
گزشتہ74 برسوں میں یونین کونسل کی سیٹ بھی نہیں جیتی تھی
،،اِن علاقوں میں ہمیشہ اے این پی،، اور جماعتِ اسلامی جیتتی رہی ہے
لوھا کُوٹنے والے ٹبّر نے اِس ملک کے ہر ادارے کو خریدا ہؤا ہے،،جج، جرنیل، بیوروکریٹLooks like someone in establishment don't want Imran policies against USA, and some generals don't want to make Pak version Erdogan.
May be establishment don't want one party monopoly either its a honest person, bcz that person will ask them.
اسی خلای مخلوق نے جب پی ٹی آی کو جتوایا تھا تو تم نے کوی اسی نوعیت کا تھریڈ بنایا ہوگا؟
اگر نہیں بنایا تھا تو اب کیوں کیڑا کلبلانے لگا؟
خلای مخلوق کی مرضی جسے چاہے جتائیں جسے چاہیں ہروائیں اعتراض کرنے والے کی پین دی سری
اسی خلای مخلوق نے جب پی ٹی آی کو جتوایا تھا تو تم نے کوی اسی نوعیت کا تھریڈ بنایا ہوگا؟
اگر نہیں بنایا تھا تو اب کیوں کیڑا کلبلانے لگا؟
خلای مخلوق کی مرضی جسے چاہے جتائیں جسے چاہیں ہروائیں اعتراض کرنے والے کی پین دی سری
لیکن اس میں بھی منافقت نہیں کرنی چاہئے یعنی جب خلای مخلوق اپنی پارٹی کو نوازے تو پین دی سری کرنے والوں کو گالیاں اداروں کے خلاف باتیں کرنے والے کہا جاے، مودی کے یار اور غداری کے طعنے مگر جونہی خلای مخلوق اپنی پارٹی کی سپورٹ چھوڑ دے تو گالیاناب پاکستانیوں کو کھل کر خلائی مخلوق کی پین دی سری کر دینی چاہئیے
یہ ہےفواد چوہدری کا جہلم میں 2018 کا انتخابی جلسہ فواد چوہدری یہاں سے جیتا کیسے؟یہ ہے پشاور میں مولبی ڈیزل سمیت پی ڈی ایم کے 11 پارٹیوں کا مشترکہ جلسہ ۔۔۔۔۔۔
نہ جانے اِنکو ووٹ ڈالنے والے کس سیّارے، یا جنّاتی دنیا سے اُترے ؟؟؟؟
اگر انسان کتا بھی ہوجاتا ہے تو پھر پی ٹی آی میں کونسا کتوں کی کمی ہے اور آپ بھی انکے حمایتی ہو، بعض اوقات کتا بھی اپنی وفاداری سے انسانوں کے دل جیت لیتا ہے اور انسان اپنی غداری اور حماقتوں سے کتوں سے بھی بدتر ہوجاتا ہے۔ جیسے اپنے ہی ملک کی سیکورٹی فورسز کو مارنے والوں اور بچوں کو ذبح کرنے والوں کے آگے الٹا لیٹ جاناDisplay Pic main shair ki photo, or follow harami absconder kutay ko karna ..... hmmm
Bahi shair ko izat do.
Bubber Shair
?
بالکل اب یہ بکواس ختم ہو جانی چاہئیےلیکن اس میں بھی منافقت نہیں کرنی چاہئے یعنی جب خلای مخلوق اپنی پارٹی کو نوازے تو پین دی سری کرنے والوں کو گالیاں اداروں کے خلاف باتیں کرنے والے کہا جاے، مودی کے یار اور غداری کے طعنے مگر جونہی خلای مخلوق اپنی پارٹی کی سپورٹ چھوڑ دے تو گالیان
اگر انسان کتا بھی ہوجاتا ہے تو پھر پی ٹی آی میں کونسا کتوں کی کمی ہے اور آپ بھی انکے حمایتی ہو، بعض اوقات کتا بھی اپنی وفاداری سے انسانوں کے دل جیت لیتا ہے اور انسان اپنی غداری اور حماقتوں سے کتوں سے بھی بدتر ہوجاتا ہے۔ جیسے اپنے ہی ملک کی سیکورٹی فورسز کو مارنے والوں اور بچوں کو ذبح کرنے والوں کے آگے الٹا لیٹ جانا
اب پاکستانیوں کو کھل کر خلائی مخلوق کی پین دی سری کر دینی چاہئیے
مجھے یہ کیوں بتا رہے ہو میرا پی ٹی آئی سے تعلق نہیں ہے ویسے بھٹو سے لے کر گنجے تک کون ہے جو انگل لے کر نہیں آیا گنجوں نے تو بار بار لی ہےbilkul kartay agar khan sb khud umpire ke unglee lay kr iqtidar main na attay
مجھے یہ کیوں بتا رہے ہو میرا پی ٹی آئی سے تعلق نہیں ہے ویسے بھٹو سے لے کر گنجے تک کون ہے جو انگل لے کر نہیں آیا گنجوں نے تو بار بار لی ہے
جونیجو کو بھی ضیاء لایا تھا مگر اس نے پر پرزے نکالنے شروع کر دئیے تھے اسی لئے اسکا مکو بھی گنجوں کے ذریعے ٹھپوایا گیا ویسے وہ بندہ ٹھیک تھا فوجیوں کو کینڈے میں وہی رکھ سکتا ہے جسے نہ اقتدار بچانے کا لالچ ہو نہ پیسہ کمانے کا اور جو سزا دینے میں نہ گھبرائے نہ مصلحت سے کام لےعمران کو پیسے کا تو لالچ نہیں ہے مگر اقتدار بچانے کا لالچ ہے اور یہ سزا دینے سے بھی ڈرتا ہے اسی لئے مار کھا رہا ہےtrue, sad to see khan willingly added himself to the shameful list
Junejo we heard was straight up with boots, got kicked out but somebody has to take a stand and if that somebody is genuine, people will come out in masses and boots will be done. Just need FAITH!