qura'an

  1. Wadaich

    الله کے دروازے آپ کے لیے کھلے ہیں کہ بند؟

    امام حسن بصری فرماتے ہیں خود کو اچھی طرح ٹٹول لو . تین مواقع پر اپنے ذہن کی کیفیت دیکھ لیا کرو. ١. نماز پڑھنے کے دوران ٢. قرآن پڑھتے وقت ٣. اور الله کا ذکر کرتے وقت ان تین مواقع پر اگر تم لطف و کیف محسوس کرو تو ٹھیک ورنہ جان لو کہ 'دروازہ' بند ہے . .