مسجد نبوی واقعہ، مریم اورنگزیب نے قرآنی آیات کا حوالہ دیا تو کنول شوذب نے آڑے ہاتھوں لے لیا
مریم اورنگزیب اور وفاقی وزراء کے سامنے مسجد نبویؐ میں پاکستانی زائرین نے چور اور غدار کے نعرے لگا دیئے۔ جس پر وفاقی وزیر اطلاعات نے ایک ٹوئٹ کیا جس میں قرآنی آیات کا حوالہ دیا۔ تاہم پی ٹی آئی کی سابق...