قیمت

  1. Muhammad Awais Malik

    رواں ہفتے کےدوران 15 اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں اضافہ ریکارڈ:ادارہ شماریات

    رواں ہفتے کے دوران 15 اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں اضافہ ریکارڈ: ادارہ شماریات سالانہ بنیادوں پر مہنگائی میں اضافہ 42 اعشاریہ 68 فیصد تک ریکارڈ کیا گیا ہے: اعدادوشمار رواں ہفتے میں اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں اضافے کے حوالے سے ادارہ شماریات کی طرف سے اعدادوشمار جاری کر دیئے گئے ہیں۔ ذرائع کے...
  2. Muhammad Awais Malik

    ملک میں مہنگائی کا طوفان، مجموعی شرح 29 فیصد سے تجاوز کرگئی

    ملک میں مہنگائی کا طوفان جاری ہے،مجموعی شرح 29 فیصد سے بڑھ گئی، ادارہ شماریات نے ہفتہ وار مہنگائی کے اعداد و شمار جاری کردیئے، ایک ہفتے میں 30 اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں اضافہ ہوا۔ ہفتہ وار بنیادوں پر مہنگائی کی مجموعی شرح 29.16 فیصد پر پہنچ گئی۔ رپورٹ کے مطابق چینی کی قیمت میں 6 روپے 63...
  3. Rana Asim

    تنور مالکان کا روٹی کی قیمت 25 روپے تک کرنے کا مطالبہ ؟

    تنور مالکان نے روٹی کی قیمت 25 روپے اور نان کی قیمت 35 روپے مقرر کرنے کا مطالبہ کر دیا ہے۔ تنور مالکان نے لاہور کی ضلعی انتظامیہ کو خط ارسال کیا جس میں روٹی اور نان کی قیمت بڑھانے کی درخواست کی گئی ہے۔ تنور مالکان نے خط میں کہا ہے کہ سادہ روٹی کی قیمت 14 روپے سے بڑھا کر 25 روپے اور نان کی قیمت...
  4. Muhammad Awais Malik

    کمرشل صارفین کیلئے گیس دوگنا سے بھی زیادہ مہنگی کردی گئی؟

    سوئی ناردرن گیس کمپنی لمیٹڈ( ایس این جی پی ایل)نے کمرشل صارفین کیلئے گیس کی قیمت میں دوگنا سے بھی زیادہ اضافہ کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق گیس کی فی یونٹ قیمت میں اضافے سے متعلق ایس این جی پی ایل نےباقاعدہ طور پر نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا ہے جس کے مطابق کمرشل صارفین کیلئے گیس کی فی یونٹ قیمت 1283...
  5. Rana Asim

    ریاستی اداروں کے خلاف تنقید پر میجر (ر) عادل راجہ کی پنشن روک دی گئی ؟

    میجر (ر) عادل راجہ کو ریاستی اداروں پر تنقید کرنا مہنگا پڑ گیا۔ جی ایچ کیو اے جی برانچ نے ان کی پنشن کا 50 فیصد حصہ فوری طور پر روک دیا۔ اس حوالے سے باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔ اس حوالے سے صحافی اسد علی طور نے نوٹیفکیشن بھی شیئر کیا جس میں بتایا گیا ہے کہ عادل راجہ کی 50 فیصد پنشن کو فوری...
  6. Rana Asim

    پیٹرول 30 روپے مہنگا : عوام نے قیمت چکانی شروع کر دی:عمران خان کا سخت ردعمل

    تحریک انصاف کے چیئرمین اور سابق وزیراعظم عمران خان نے حکومت کی جانب سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر اپنے ردعمل کا اظہار کر دیا ہے۔ مائیکروبلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے کہا کہ امپورٹڈ حکومت بیرونی آقاؤں کے آگے جھکی ہوئی ہے، قوم نے اس کی قیمت چکانی شروع کر...
  7. Rana Asim

    ہنڈا نے "سوِک" کی ملک بھر سے بکنگ شروع کر دی، قیمتوں میں مزید اضافہ

    کئی خبروں اور افواہوں کے دم توڑنے کے بعد ہنڈا اٹلس کار لمیٹڈ نے اپنی معروف سیڈان گاڑی سوک کے نئے 11وین جنریشن کے ماڈل کیلئے ملک بھر سے بکنگ شروع کر دی ہے۔ کمپنی نے گاڑی کی قیمتوں میں ایک بار پھر سے مزید اضافہ کر دیا ہے۔ جس کے بعد قیمتیں 61 لاکھ سے بھی تجاوز کر گئی ہیں۔ خبروں کے مطابق نئی سِوک...
  8. S

    جان بچانے والی ادویات کی قیمتوں میں اضافے کا امکان، پیراسٹامول بھی شامل

    مہنگائی کے ستائے عوام کیلئے بیمار ہونا بھی پڑا بھاری، ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی نے جان بچانے والی ادویات کی قیمتوں میں جان لیوا اضافہ کردیا،ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی نے بخار کی دوا پیراسیٹامول کی قیمت بڑھانے کی اجازت دے دی، سمری وفاقی کابینہ کو بھجوائی جائے گی۔ پاکستان فارماسیوٹیکل مینوفیکچرنگ ایسویسی...
  9. Rana Asim

    موٹرسائیکل مینوفیکچرر اٹلس ہنڈا نے ایک بار پھر قیمتوں میں اضافہ کر دیا

    اٹلس ہنڈا جو کہ پاکستان کے بڑے موٹرسائیکل مینوفیکچرر کے طور پر جانا جاتا ہے اس نے رواں سال میں پھر سے اپنی موٹرسائیکلوں کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا ہے۔ اس اضافے کی وجہ ممکنہ طور پر سپلیمنٹری فنانس بل 2021 میں لگنے والے نئے ٹیکسز ہیں جن کے بعد کمپنی نے موٹرسائیکل کی قیمتیں بڑھا دیا ہیں نئی قیمتوں...
  10. S

    چنگان پاکستان نے اپنی کونسی گاڑیوں کی قیمتوں میں کتنا اضافہ کردیا؟

    چنگان پاکستان کا ایلسون اورکاروان کی قیمتوں میں اضافہ حکومت نے منی بجٹ میں گاڑیوں پر فیڈرل ایکسائز ڈیوٹی میں اضافہ کیا، جس کے بعد چنگان پاکستان نے موقع سےفائدہ اٹھاتے ہوئے مختلف ویریئنٹس کی قیمتیں بڑھادیں،پاک سوزوکی، ٹویوٹا، ہونڈا، کِیا لکی موٹرز اور ڈی ایف ایس کے نے گاڑیوں کی قیمتوں میں اضافہ...
  11. S

    دودھ بھی بہت مہنگا ہوگیا، بس ایک فیڈر دیتی ہیں ماما: ننھی بچی پریشان

    مہنگائی کا طوفان۔ننھی عنایہ بھی پریشان۔۔وزیراعظم سے التجا۔۔توبہ کرنے لگی ملک بھر میں مہنگائی کے وار جاری ہیں، چینی آٹا گھی تیل دالیں ہر شے ہی عوام کی دسترس سے باہر ہوتی جارہی ہے،ایسے میں دودھ مہنگا ہونے پر ننھی عنایہ کی پریشانی بھی بڑھ گئی، وزیراعظم سے مخاطب ہوکر مہنگائی پر بس کرنے کا مطالبہ...
  12. U

    O God, I almost sold you for a quarter اسلام کی قیمت بیس پنس‏

    بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلامُ علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ اسلام کی قیمت بیس پنس سالوں پہلے کی بات ہے جب ایک امام مسجد صاحب روزگار کیلئے برطانیہ کے شہر لندن پُہنچے تو روازانہ گھر سے مسجد جانے کیلئے بس پر سوار ہونا اُنکا معمول بن گیا۔ لندن پہنچنے کے ہفتوں بعد، لگے بندھے وقت اور ایک ہی روٹ...