تنور مالکان کا روٹی کی قیمت 25 روپے تک کرنے کا مطالبہ ؟

tandor-roti-price-upp.jpg


تنور مالکان نے روٹی کی قیمت 25 روپے اور نان کی قیمت 35 روپے مقرر کرنے کا مطالبہ کر دیا ہے۔

تنور مالکان نے لاہور کی ضلعی انتظامیہ کو خط ارسال کیا جس میں روٹی اور نان کی قیمت بڑھانے کی درخواست کی گئی ہے۔

تنور مالکان نے خط میں کہا ہے کہ سادہ روٹی کی قیمت 14 روپے سے بڑھا کر 25 روپے اور نان کی قیمت 24 روپے سے بڑھا کر 35 روپے رکھی جائے۔

تاہم ضلعی انتظامیہ نے نان روٹی کی قیمت میں اضافے سے انکار کر دیا ہے۔ نتظامیہ کا کہنا ہے کہ یہ اضافہ جائز نہیں ہے، اس لیے فی الحال قیمت نہیں بڑھائی جاسکتی۔

تنورمالکان کا کہنا تھا کہ 15 کلو آٹےکا تھیلا 1900 روپے کا ہوگیا، فائن میدے کی 80 کلو کی بوری 10ہزار800 روپےکی ہوگئی اس لیے قیمت میں اضافے کی اجازت مانگی ہے۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق نان بائی ایسوسی ایشن کے آئندہ اجلاس میں نان اور روٹی کی قیمت بڑھانے پر غور کیا جائے گا۔
 

Citizen X

President (40k+ posts)
Abhay yeh saala mental baz to bol raha tha main apnay kapray beech dounga lekin attay ki qeemat ziyada nahi honay dounga?

Aaj kal kissi ne lunday ka chakar lagaya hai, kissi ko wahan budbudar shit colour safari suit for sale nazar aaye?
 

samisam

Chief Minister (5k+ posts)
آڈیو لیلس کرنے والے حرام خور مال خور کو چاہیے اور بہت ساری پورنو فلمیں بھی لیک کریں تاکہ انڈیا کے حملے کو روکا جائے ہیجڑے کے گُرو کی تو ٹانگیں کانپتی تھیں ُاور ماتھے پر پسینہ آجاتا تو اور ہیجڑے کھسرے اور گوجر خانی لونڈے بازوں کے بری طرح بار بار استعمال شدہ لونڈے کی تو ٹانگیں بھی کانپتی ہیں ماتھے پر پسینہ بھی آتا ہے آوازلرزتی ہے اور ٹراوذر گیلی اور پیلی ہوجاتی ہے اس لئے وصولی بھئ اسی حرام خور مال خور ہیجڑے سے کی جائے
 

Masud Rajaa

Siasat member
It is crucial for people to become aware of the situation before it is too late. A rogue military group has taken control of the country and is working for external powers to divide the nation and disarm its nuclear weapons. It is important for people to wake up and take action before it is too late
 

Visionartist

Chief Minister (5k+ posts)

farigh waqt meyn puraney zamaney meyn xxx film dekhtey they-jis meyn thak thak hota tha ya foot bal khela jata tha ya feeder piya jata tha-ab tiger youth world cup fame key audio videos- aor pir o murshid ki hidayaat-gharhiy chor ki kehaniyan-ya phir ayila malik key qissey​