ایم کیوایم اور اس کے قائدالطاف حسین ،اپنے نظریات و افکار کے آئینے میں
الکلمۃالاخیرۃ
فیصلہ کن کلام
تالیف:ڈاکٹر محمد ابصار دہلوی
مقدمہ
اللہ رب العزت نے کائنات کو وجود بخشنے کے بعد انسان کی تخلیق کی اور پھر اس زمین پر اس کو ایک مقصد کے تحت آباد کیا جس کو قرآن ان الفاظ میں بیان کرتا ہے ...