آج کل میں اسقدر کنفیوز ہوں کہ سوچا کہ آپ سب سے پوچھیں کہ اس معاملے کے حقائق کیا ہیں۔ میرا سوال "جہاد" کے بارے میں ہے۔ جہاد کا جہاں تک میں نے اسلامی تاريخ میں پڑھا اور جو موجودہ حالات میں جہاد کا جو تجزیہ دیکھا جا رہا ہے ، بہت مختلف ہے۔ آپ سب سے پوچھنا یہ تھا کہ "جہاد" ایک عام انسان کے لیے مسلم...