منصوبہ بندی

  1. Muhammad Awais Malik

    نو مئی کے جلاؤ گھیراؤ کے واقعات کی فارنزک رپورٹ سامنے آگئی،کیا کہا گیا ؟

    لاہور میں 9 مئی کے جلاؤ گھیراؤ کے واقعات کی فرانزک رپورٹ منظر عام پر آگئی، سیف سٹی اتھارٹی کے کیمروں کی ویڈیو ز پر مبنی یہ رپورٹ پنجاب فرانزک سائنس ایجنسی نے تیار کی، رپورٹ میں جلاؤ گھیراؤ کے واقعات کا تسلسل واضح ہے۔ 9 مئی کے واقعات کی فرانزک رپورٹ ان ویڈیوز پر مبنی ہے جو جے آئی ٹی نے فرانزک...