منی بجٹ

  1. Muhammad Awais Malik

    وفاقی حکومت نے منی بجٹ پیش کردیا، 70 ارب کے نئے ٹیکسز عائد

    وفاقی حکومت نے آرڈیننس کےذریعے منی بجٹ پیش کردیا ہے جس میں 70 ارب روپے سے زائد کے نئے ٹیکسز عائد کر دیئےگئے۔ خبررساں ادارے کی رپورٹ کےمطابق وفاقی حکومت نے قومی اسمبلی اور سینیٹ کےاجلاس نہ ہونے کا فائدہ اٹھاتے ہوئے آرڈیننس جاری کرتے ہوئے نئے ٹیکسز عائد کردیئےہیں۔ آرڈیننس کے مطابق تاجروں...
  2. S

    چنگان پاکستان نے اپنی کونسی گاڑیوں کی قیمتوں میں کتنا اضافہ کردیا؟

    چنگان پاکستان کا ایلسون اورکاروان کی قیمتوں میں اضافہ حکومت نے منی بجٹ میں گاڑیوں پر فیڈرل ایکسائز ڈیوٹی میں اضافہ کیا، جس کے بعد چنگان پاکستان نے موقع سےفائدہ اٹھاتے ہوئے مختلف ویریئنٹس کی قیمتیں بڑھادیں،پاک سوزوکی، ٹویوٹا، ہونڈا، کِیا لکی موٹرز اور ڈی ایف ایس کے نے گاڑیوں کی قیمتوں میں اضافہ...
  3. Rana Asim

    کیاIMFنےبچوں کے دودھ پر ٹیکس،رئیل اسٹیٹ کوچھوٹ دینے کا کہا؟مفتاح برس پڑے

    جیو نیوز کے پروگرام آج شاہزیب خانزادہ میں گفتگو کرتے ہوئے سابق وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے کہا کہ ٹیکس عائد کرنے کا فیصلہ حکومت کا ہے، بچوں کے دودھ کی پروڈکشن ہمارے ہاں کم ہوتی ہے، ننھے بچوں کے دودھ پر ٹیکس لگایا گیا جبکہ رئیل اسٹیٹ کو ٹیکس میں چھوٹ دے کر اپنی اے ٹی ایمز کو بچایا گیا ہے۔ لیگی...
  4. Rana Asim

    منی بجٹ میں ٹیکس چھوٹ ختم،کیا عام آدمی کے استعمال کی کوئی چیز مہنگی ہوگی؟

    گزشتہ روز قومی اسمبلی کے اجلاس کے دوران منی بجٹ پیش کر دیا گیا جس میں متعدد اشیا پر ڈیوٹی اور ٹیکس کی چھوٹ کو ختم کر کے مزید ریونیو اکٹھا کرنے کی تجویز دی گئی ہے۔اس منی بجٹ کی منظوری پر جو اشیا مہنگی ہونے جا رہی ہیں ان میں پیکجڈ دہی، پنیر، مکھن، دیسی گھی، بالائی، مرغی کا گوشت، پراسسڈ دودھ، ماچس،...
  5. S

    موبائل بیلنس میں مزید کٹوتی،اب صارفین کو 100روپےڈلوانے پر کتنا بیلنس ملےگا؟

    موبائل صارفین کیلئے تحفہ،100 روپے ڈلوانے پرصرف72.80 روپے بیلنس ہی ملے گا پی ٹی آئی حکومت نے عوام کو دیا منی بجٹ کے ذریعے مہنگائی کا تحفہ، موبائل صارفین کیلئے تو مزید کٹوتی کردی گئی اب سو روپے کا بیلنس ڈلوانے پرصرف72.80 روپے ہی مل سکیں گے،یعنی وفاقی حکومت کے منی بجٹ میں ٹیلی کام سروسز پر ایڈوانس...
  6. Rana Asim

    باضمیر حکومتی اور اتحادی ارکان ہمت سے کام لیں اور کلمہ حق کہیں،شہباز شریف

    اپوزیشن لیڈر اور مسلم لیگ ن کے مرکزی صدر شہباز شریف نے منی بجٹ سے متعلق کہا کہ منی بجٹ نامنظور ہے یہ پارلیمنٹ کے ہر رکن کا امتحان ہے۔ انہوں نے حکومتی ارکان اور اتحادیوں سے آس لگاتے ہوئے کہا ہے کہ باضمیر ارکان جرات کریں اور پارلیمان میں اس بجٹ کو مسترد کر دیں۔ قائد حزب اختلاف کا کہنا ہے کہ...
  7. S

    منی بجٹ:موبائل فونز،امپورٹڈشوز،کپڑوں سمیت کن اشیا پر ٹیکس لگے گا؟

    ترجمان وزارت خزانہ مزمل اسلم نے بری خبرسنادی،اے آر وائی نیوز کے پروگرام اعتراض ہے میں بتایا کہ درآمدہ چیزوں موبائل فون، امپورٹڈشوز کپڑوں پر ٹیکس لگے گا،مزمل اسلم نے کہا کہ کچھ چیزوں پر ٹیکس چھوٹ کوختم کرنےکا فیصلہ کیا گیا، درآمدچیزوں موبائل فون، ‏امپورٹڈشوز کپڑوں پر ٹیکس لگےگا اشرافیہ کو تحفظ...