مفتی تقی عثمانی

  1. Rana Asim

    وفاقی بجٹ 2022، جید عالم دین مولانا مفتی تقی عثمانی کا ردعمل

    معروف عالم دین مولانا تقی عثمانی نے وفاقی حکومت کی جانب سے گزشتہ روز پیش کیے گئے بجٹ 23-2022 پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ سود کے نظام کے خاتمے کیلئے کسی ابتدائی قدم کا بھی کوئی ذکر نہیں۔ مولانا کا مزید کہنا تھا کہ معاشی مشکلات کے اس وقت میں جب عوام بنیادی ضروریات کو ترس رہے ہیں افسوس ہے کہ بجٹ...
  2. Rana Asim

    ایسے دس فیصلے بھی آجائیں تسلیم نہیں کریں گے،مفتی تقی عثمانی

    وفاق المدارس العربیہ پاکستان کے تحت جامعہ دارالعلوم کراچی میں صدر وفاق المدارس مولانا مفتی محمد تقی عثمانی کی صدارت میں خدمات مدارس دینیہ کنونشن منعقد ہوا۔ جس میں مفتی تقی عثمانی نے کہا کہ مدینہ مسجد کو گرانے جیسے دس فیصلے بھی آجائیں تسلیم نہیں کریں گے۔ صدر وفاق المدارس مولانا مفتی محمد تقی...