پنجاب حکومت نے خواتین اور بچوں کے ساتھ زیادتی کے بڑھتے واقعات پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے زیادتی کے معاملے پر ایمرجنسی نافذ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
صوبائی وزیر داخلہ عطاءاللہ تارڑ نے صوبائی وزیر قانون ملک محمد احمد کے ہمراہ گزشتہ روز ماڈل ٹاؤن میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا آتے ہی فیصلہ کیا کہ...