جیو کے پروگرام ”رپورٹ کارڈ“ میں میزبان علینہ فاروق شیخ کے سوال حکومت اپوزیشن لیڈر کیخلاف کارروائی کرے گی یا ساتھ کام ؟ کا جواب دیتے ہوئے ارشاد بھٹی نے کہا کہ فواد چوہدری سے پوچھنا ہے کہ وزیراعظم کب جسٹس وجیہہ الدین کے الزامات کیخلاف عدالت جائیں گے؟
انہوں نے مزید کہا کہ جب جسٹس ریٹائرڈ وجیہ...
وزیراعظم کے زیر صدارت ہونے والے پارٹی ترجمانوں کے اجلاس میں عمران خان نے جسٹس (ر) وجیہہ الدین کے الزامات سے متعلق ردعمل دینے اور بیان بازی سے روک دیا۔
تفصیلات کے مطابق اجلاس میں شہباز شریف کے منی لانڈرنگ کیس کی تفصیلات کا جائزہ لیا گیا، معاون خصوصی شہزاد اکبر نے وزیراعظم اور شرکا کو کیس کے...