جسٹس اعجاز الاحسن

  1. Muhammad Awais Malik

    آٹھ سال بعد شوگر ملز کے خلاف دائر اپیلیں سماعت کیلئے مقرر

    اپیلوں کی سماعت 13 ستمبر کو جسٹس اعجاز الاحسن کی سربراہی میں 3 رکنی بنچ کرے گا: ذرائع ملک کی تاریخ میں پہلی دفعہ چینی کی فی کلو قیمت 200 روپے تک پہنچنے کا سرکاری سطح پر اعتراف کر لیا گیا ہے۔ قومی ادارہ شماریات کے جاری کردہ اعدادوشمار کے مطابق ایک ہفتے کے دوران چینی کی فی کلو قیمت میں 25 روپے تک...
  2. S

    سپریم کورٹ : اداروں کیخلاف تقاریر کیخلاف درخواست سماعت کیلیے مقرر

    سپریم کورٹ میں پی ٹی آئی رہنماؤں کو قومی اداروں کیخلاف بیانات دینے سے روکنے کے کیس کی سماعت جمعرات کو ہوگی، پی ٹی آئی رہنماؤں عمران خان، فواد چوہدری اور شیری مزاری کیخلاف درخواست سماعت کیلئے مقرر کردی گئی ہے۔ چیف جسٹس عمر عطا بندیال نے درخواست پر سماعت کیلئے بینچ تشکیل دے دیا ہے،جسٹس اعجاز...
  3. Rana Asim

    جے یو آئی بھی اپنے ڈنڈے تیل سے نکال : سپریم کورٹ کے ریمارکس

    چیف جسٹس کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے پانچ رکنی لارجر بینچ نے آرٹیکل 63A کی تشریح کے لیے صدارتی ریفرنس پر سماعت کی۔ پی ٹی آئی، مسلم لیگ ن، جے یو آئی اور سپریم کورٹ بار نے صدارتی ریفرنس کے تحریری جوابات جمع کرادیے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق جے یو آئی کے وکیل نے کہا کہ ہمارا جلسہ اور دھرنا پُرامن...
  4. Muhammad Awais Malik

    سپریم کورٹ نے 'مونال' کو عارضی طور پر کھولنے کی درخواست مسترد کردی؟

    سپریم کورٹ آف پاکستان نے مارگلہ ہلز پر تعمیر مونال ریسٹورنٹ کو عارضی طور پر کھولنے کی درخواست مسترد کردی ہے۔ تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ میں مونال ریسٹورنٹ کی بندش کے خلاف اپیل اور ریسٹورنٹ کو عارضی طور پر کھولنے سے متعلق درخواست پر سماعت ہوئی، سماعت جسٹس اعجاز الاحسن کی سربراہی میں تین رکنی...