سری لنکن کرکٹ ٹیم پر دہشت گردوں کے حملے کے بعد پاکستانی ہوم کرکٹ ختم ہو گئی اور میچ فکسنگ کے بڑے سکینڈل کے بعد کپتان سمیت تین کھلاڑیوں کے جیل جانے کی وجہ سے دنیا پاکستان کرکٹ پر ہنس رہی تھی اور لگتا تھا کہ پاکستان کی کرکٹ تقریباً ختم ہی ہو جاۓ گی اور ایسے مشکل وقت میں جب کوئی ذمہ داری لینے کو...