سری لنکن کرکٹ ٹیم پر دہشت گردوں کے حملے کے بعد پاکستانی ہوم کرکٹ ختم ہو گئی اور میچ فکسنگ کے بڑے سکینڈل کے بعد کپتان سمیت تین کھلاڑیوں کے جیل جانے کی وجہ سے دنیا پاکستان کرکٹ پر ہنس رہی تھی اور لگتا تھا کہ پاکستان کی کرکٹ تقریباً ختم ہی ہو جاۓ گی اور ایسے مشکل وقت میں جب کوئی ذمہ داری لینے کو تیار نہیں تھا تب ایک منکسرالمزاج کپتان آیا اور پھر پاکستان نے۔۔۔۔۔
آسٹریلیا کو وائٹ واش کیا
انگلینڈ کو وائٹ واش کیا
ویسٹ انڈیز کو وائٹ واش کیا
ٹیسٹ میں نمبر ایک پوزیشن حاصل کی
اس عرصہ میں پاکستانی ٹیم کا کوئی سکینڈل نہیں بنا، اس نے پوری دنیا میں اک بار پھر پاکستان کرکٹ ٹیم کی عزت بحال کی، یہ سب کرنے کے بعد سال پہلے وہ ریٹائرمنٹ کا فیصلہ کر چکا تھا تو پاکستان کرکٹ بورڈ اسکی منت کر رہا تھا کہ ریٹائرمنٹ نہ لے اور آج کچھ لوگ ایک سیریز کی بری پرفارمنس کی وجہ سے اس پہ تنقید کر رہے ہیں اور ایسے لوگوں کی ذہنی پستی پر افسوس ہی کیا جا سکتا ہے کہ ایسے لوگوں کو باتوں کے علاوہ کچھ نہیں آتا
یقیناً کرکٹ کو جنٹلمینز گیم مصباح الحق جیسے کھلاڑیوں کی وجہ سے ہی کہا جاتا ہے، دل کی گہرائیوں سے مصباح الحق اور اس جیسے سبھی پلیئرز کو سلام :*
#Salute_And_Respect_For_Misbah_ul_Haq
محمد عامر وردان

Last edited by a moderator: