دھمکی آمیز الفاظ

  1. Rana Asim

    بغاوت کا مقدمہ:کیپٹن (ر)صفدر اور لیگی ایم پی اے عمران خالد پر فرد جرم عائد

    وفاقی وزیر خرم دستگیر، کیپٹن صفدر اور لیگی ایم پی اے سمیت دیگر پہ بغاوت اور کارسرکار میں مداخلت کے مقدمات پر کیس کی سماعت ہوئی، عدالت نے بغاوت کے مقدمے میں کیپٹن (ر) صفدر اور لیگی ایم پی اے عمران خالد پر فرد جرم عائد کر دی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق کیپٹن (ر) صفدر اور لیگی ایم پی اے عمران خالد بٹ...