پبلک اکاؤنٹس کمیٹی

  1. Muhammad Awais Malik

    پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کا فوجی حکام کے ڈیٹا لیک کی تحقیقات کا حکم

    پبلک اکاؤنٹس کمیٹی نے نادرا سے شہریوں خصوصاً فوجی حکام کا ڈیٹا لیک ہونے پر خدشات کا اظہار کردیا، وزارت داخلہ کو اس حوالے سے مشترکہ تحقیقات کرنے کی ہدایت کی۔ ڈان اخبار کی رپورٹ کے مطابق پی اے سی کے چیئرمین رکن قومی اسمبلی نور عالم خان نے کہا کہ تحقیقاتی ٹیم میں پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی،...
  2. Muhammad Nasir Butt

    کتنے گریڈ کے افسران کیلئے مفت یونٹس ختم کرنے کی سفارش کر دی گئی؟

    پارلیمنٹ کی پبلک اکاؤنٹس کمیٹی نے وزیراعظم کو گریڈ 16 سے 22 تک کے افسران کو مفت بجلی کی فراہمی ختم کرنے کی سفارش کردی۔ کمیٹی نے پاورڈویژن کے ترقیاتی اخراجات کے لیے دی گئی گرانٹ میں سے ایک ارب 48 کروڑ لیپس ہونے پر تشویش کا اظہار بھی کیا۔ پارلیمنٹ کی پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کا اجلاس چیئرمین نور عالم...
  3. Muhammad Awais Malik

    پاکستان مخالف نعرےلگانے والوں کو یہاں رہنےکا کوئی حق نہیں، نورعالم خان

    پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کے چیئرمین نور عالم خان نے کہا ہے کہ پاکستان مردہ باد کہنےوالے افغانیوں کو پاکستان میں رہنے کا کوئی حق نہیں ہے۔ خبررساں ادارےکی رپورٹ کے مطابق چیئرمین نور عالم خان کی زیر صدارت پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کا اجلاس ہوا،اجلاس میں افغان شہریوں کی پاکستان میں غیر قانونی موجودگی...
  4. Rana Asim

    پی اے سی نے اداروں میں ایکسٹنشن پر کام کرنے والے افسران کی فہرست طلب کر لی

    پبلک اکاؤنٹس کمیٹی نے طیبہ گل معاملے پر وزیراعظم ہاؤس کا ریکارڈ طلب کرتے ہوئے چیئرمین نیب کو ہدایت کی کہ یقینی بنایا جائے کہ طیبہ گل کو کوئی افسر ہراساں نہ کرے۔ پی اے سی کا اجلاس چیئرمین نور عالم خان کی زیر صدارت ہوا، جس میں چیئرمین نیب اور سابق وزیراعظم کے پرنسپل سیکرٹری اعظم خان شریک ہوئے۔...
  5. S

    واپڈا ملازمین کی مفت بجلی ختم کی جائے: پی اے سی کی سفارش

    غریب بھاری بھرکم بل دے دے کر مر گیا اور واپڈا ملازمین مفت بجلی کےمزے لے رہے ہیں،پبلک اکاؤنٹس کمیٹی نے واپڈا ملازمین کیلئے بڑا فیصلہ کرلیا، پبلک اکاؤنٹس کمیٹی نے واپڈا ملازمین کو مفت بجلی کی فراہمی ختم کرکے الاؤنس دینے کی سفارش کی ہے۔ پارلیمنٹ میں پبلک اکاونٹس کمیٹی اجلاس کا اجلاس نور عالم خان...
  6. Rana Asim

    وزیراعظم نے چیئرمین نیب کو قائمہ کمیٹی کے اجلاس میں پیش ہونے سے روک دیا

    چیئرمین نیب جسٹس ریٹائرڈ جاوید اقبال پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کے سامنے پیش نہ ہوئے۔ چیئرمین رانا تنویر کے مطابق انہی کی درخواست پر اجلاس ان کیمرہ کیا لیکن پھر بھی نہیں آئے۔ کہتے ہیں میں پیش نہیں ہوں گا جو پوچھنا ہے میرے ماتحت سے پوچھ لیں۔ پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کے اجلاس میں چیئرمین نیب جسٹس (ر) جاوید...