پاکستان مخالف نعرےلگانے والوں کو یہاں رہنےکا کوئی حق نہیں، نورعالم خان

8nooralampacafghani.jpg

پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کے چیئرمین نور عالم خان نے کہا ہے کہ پاکستان مردہ باد کہنےوالے افغانیوں کو پاکستان میں رہنے کا کوئی حق نہیں ہے۔

خبررساں ادارےکی رپورٹ کے مطابق چیئرمین نور عالم خان کی زیر صدارت پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کا اجلاس ہوا،اجلاس میں افغان شہریوں کی پاکستان میں غیر قانونی موجودگی کا
معاملہ زیر بحث آیا ، اراکین نےاس معاملےپرشدید برہمی کا اظہار کیا۔

اس موقع پر چیئرمین نور عالم خان نے کہا کہ افغان شہریوں کو کراچی جیسے شہر میں کھلا چھوڑا ہوا ہے، بغیر دستاویزات کے افغانی ہمارے ملک میں گھوم رہے ہیں، ایران اور دیگر ممالک میں افغانیوں کیلئے ایک پورا نظام موجود ہے، یہ پاکستان میں رہتے ہوئے پاکستان کیلئے ہی مردہ باد کے نعرے لگارہے ہیں اور پاکستان کو گالیاں نکالی جارہی ہیں، پاکستان کو پہلے سے آبادی کا مسئلہ ہے اب تو انہوں نے یہاں بچے بھی پیدا کرلیے ہیں۔

https://twitter.com/x/status/1572545277063737347
انہوں نے مزید کہا کہ افغانیوں نے پاکستانیوں سے روزگار چھین لیے ہیں،جو دہشت گر د یہاں پکڑا جاتا ہے وہ افغانی ہوتا ہے، افغانی کراچی میں سب سے زیادہ ڈکیتیوں میں ملوث ہیں، اور یہ حالات صرف کراچی نہیں بلکہ تمام بڑے شہروں میں ہیں، یہ پاکستان میں مردہ باد کے نعرے لگاتے ہیں، کبھی امریکہ میں جاکر مردہ باد امریکہ کے نعرے لگاکر دکھائیں۔

نور عالم خان نے کہا کہ ہمیں یو این سے افغان شہریوں کو اپنے کیمپس میں رہنے کا مطالبہ کرنا چاہیے، یو این سے کہا جانا چاہیے کہ مردہ باد کے نعرے لگانے والوں کیلئے ہمارے ملک میں کوئی جگہ نہیں ہے۔
 

abdulmajid

Minister (2k+ posts)
Since1979 after Russia invasion,Pakistan government/Military got huge $$ money to keeping Afghanis in camps(like Iran) but Pakistani officials keep their aid money in their pockets and let afghani refugees free in the whole country by saying that ۔۔۔
کماؤ تے کھاؤ
Instead keeping them in camps as Iran still keep afghanis in the camps.
 

Zulu67

Senator (1k+ posts)
8nooralampacafghani.jpg

پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کے چیئرمین نور عالم خان نے کہا ہے کہ پاکستان مردہ باد کہنےوالے افغانیوں کو پاکستان میں رہنے کا کوئی حق نہیں ہے۔

خبررساں ادارےکی رپورٹ کے مطابق چیئرمین نور عالم خان کی زیر صدارت پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کا اجلاس ہوا،اجلاس میں افغان شہریوں کی پاکستان میں غیر قانونی موجودگی کا
معاملہ زیر بحث آیا ، اراکین نےاس معاملےپرشدید برہمی کا اظہار کیا۔

اس موقع پر چیئرمین نور عالم خان نے کہا کہ افغان شہریوں کو کراچی جیسے شہر میں کھلا چھوڑا ہوا ہے، بغیر دستاویزات کے افغانی ہمارے ملک میں گھوم رہے ہیں، ایران اور دیگر ممالک میں افغانیوں کیلئے ایک پورا نظام موجود ہے، یہ پاکستان میں رہتے ہوئے پاکستان کیلئے ہی مردہ باد کے نعرے لگارہے ہیں اور پاکستان کو گالیاں نکالی جارہی ہیں، پاکستان کو پہلے سے آبادی کا مسئلہ ہے اب تو انہوں نے یہاں بچے بھی پیدا کرلیے ہیں۔

https://twitter.com/x/status/1572545277063737347
انہوں نے مزید کہا کہ افغانیوں نے پاکستانیوں سے روزگار چھین لیے ہیں،جو دہشت گر د یہاں پکڑا جاتا ہے وہ افغانی ہوتا ہے، افغانی کراچی میں سب سے زیادہ ڈکیتیوں میں ملوث ہیں، اور یہ حالات صرف کراچی نہیں بلکہ تمام بڑے شہروں میں ہیں، یہ پاکستان میں مردہ باد کے نعرے لگاتے ہیں، کبھی امریکہ میں جاکر مردہ باد امریکہ کے نعرے لگاکر دکھائیں۔

نور عالم خان نے کہا کہ ہمیں یو این سے افغان شہریوں کو اپنے کیمپس میں رہنے کا مطالبہ کرنا چاہیے، یو این سے کہا جانا چاہیے کہ مردہ باد کے نعرے لگانے والوں کیلئے ہمارے ملک میں کوئی جگہ نہیں ہے۔
Including you gandowah Low tay.. kunjur. Harami F off and die.
 

Khallas

Chief Minister (5k+ posts)
Hay to baghairat lakin baat bilkul sahi keh gya hai.

Nikalo in Afghani kanjaro ko Pakistan say.
 

samisam

Chief Minister (5k+ posts)
ایک حرام زادے خنزیر گشتی کے بچے حرام کے نطفے لونڈے باز اور ممیسئے خنزیر لعنتی افغانی حافظ حمد اللہ کو سینیٹر بنا دیا اور اس کے حرامی خنزیری بیٹے کو یا ا سکی بیوی کے گھر پیدا ہونے والے کو آرمی آفیسر بنا دیا کیونکہ بیٹا ہونے پر تو شک ہے اس حمد الللہ خنزیری جئسے لونڈے باز اور ممیسیوں کی اولاد بھی محلے داروں کی مہربانی سے پیدا ہوتی ہے جئسے اس خنزیر لونڈے باز اور ممیسئے گنا چوپنے والے حرام کے نطفے کئ ہوئی یہ خنزیر کا بچی افغانی دہشت گرد حرام کا نطفہ حافظ حمد اللہ لونڈے باز وہی خنزیر گشتی کا بچہ جس نے آرمی پبلک سکول میں دہشت گردی کراکے پاکستانی بچوں کو شہید کرایا اس خنزیری دہشت گرد افغانی گشتی کی اولاد کے تو ٹکڑے کرکے کتوں کو کھلانا چاہیے نا کہ اس حرام زادے گشتی کی اولاد دہشت گرد افغانی کو سینیٹر بنایا ہے حرام کے نطفوں نے در لعنت لوطی لونڈے باز ممیسئے چوپے در لعنت پاکستانی بچوں کے قاتل افغانی دہشت گرد نطفہ حرام
 

kayawish

Chief Minister (5k+ posts)
well , this ugly guy is right.if you abuse Pakistan you have no right to live in Pakistan but if you sell your mother (Pakistan) for money then you are not only allowed to stay in Pakistan but you will also get good official post like PAC etc same as Noor Alam Khan did.