سابق نگراں وزیر گوہر اعجاز نے انکشاف کیا ہے کہ عوام سے 31 ہزار میگا واٹ بجلی کے اضافی پیسے وصول کیے جا رہے ہیں۔ گوہر اعجاز نے بتایا کہ پاکستان میں اس وقت 43 ہزار میگاواٹ بجلی پیدا کی جا رہی ہے، جبکہ گزشتہ سال صرف 12 ہزار میگاواٹ بجلی استعمال ہوئی۔ اس اضافی بجلی کے بدلے عوام سے اضافی پیسے وصول...
عوام کو حکومت نے بجلی کے بلوں سے ہی مار ڈالا ہے ایسے میں بجلی کے بلوں میں70فیصد اضافی چارجزوصول کیئے جانے کا انکشاف ہوا ہے,بجلی بلوں میں صارفین کی استعمال شدہ بجلی کی قیمت صرف30فیصد ہوتی ہے, لیکن 70 فیصد اضافی چارجز وصول کئے جارہے ہیں.
بہت سے خود مختار پاور پروڈیوسرز اب بھی اپنی پیداوار اور...
بجلی مزید مہنگی کردی گئی، نوٹی فکیشن جاری
ملک بھر میں انتخابات کی دھوم ہے, انتخابی امیدوار پرجوش انداز میں انتخابی مہم میں لگے ہوئے ہیں, بڑے بڑے وعدے اور دعوے کیے جارہے ہیں, لیکن دوسری جانب عوام کو مہنگائی کے بوجھ تلے دبایا جارہاہے, پہلے پیٹرول مہنگا کیا گیا پھر بجلی مزید مہنگی کرنے کی تیاریاں...
پاور ڈویژن نے بجلی بل میں ریلیف کیلیے تجاویز
ملک بھر کے عوام بجیلی کے بھاری بھرکم بلوں کی وجہ سے شدید پریشان ہیں، آمدنی نہ ہونے کے برابر ہے جبکہ اخراجات تیزی سے بڑھ رہے ہیں، عوام کے لئے ہر گزرتا دن مشکل ہوتا جارہاہے، ایسے میں ذرائع پاور ڈویژن کے مطابق بجلی بل کی ادائیگی اقساط میں کرنے کی تجویز...
بجلی کا میٹروجمپر اتارنے پر تاجر برادری آگ بگولا، کے الیکٹرک عملہ کی ٹھکائی
بجلی کے اضافی بلوں کی ادائیگی کسی صورت نہیں کی جائے گی: کراچی کے تاجروں کا اعلان
صوبہ سندھ کے دارالحکومت کراچی کی ٹمبرمارکیٹ کے تاجر بجلی کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ پر بپھر گئے۔ ذرائع کے مطابق بجلی کی قیمتوں میں اضافہ...
فیصل آباد میں بجلی کی قیمتوں میں اضافے نے پاور لومز سیکٹر کی کمر توڑ کر رکھ دی ہے جس کی وجہ سے مالکان فیکڑیاں بند کرنے پر مجبور ہوگئے ہیں،
فیصل آباد کی پاور لومز انڈسٹری بجلی کی لوڈشیڈنگ سے بحران کا شکار رہتی تھی اب 24گھنٹے دستیاب بجلی کے باوجود بند ہو رہی ہے بجٹ میں بجلی کے نرخ کم کرنےکے...
وفاقی وزیر توانائی خرم دستگیر نے دعویٰ کیا ہے کہ چین کی ایک کمپنی پاکستان میں نیوکلیئر سیکٹر میں ساڑھے تین ارب کی سرمایہ کاری کرے گی۔
تفصیلات کے مطابق گیپکو ہیڈ کوارٹرز میں ایک پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے وفاقی وزیر توانائی کا کہنا تھا کہ کے ٹو اور کے تھری کے منصوبے پاکستان کے نیوکلیئر...
وزیراعظم شہباز شریف نے نیوکلیئر پاور پلانٹ کے افتتاح کے موقع کہا ہے کہ امید ہے چینی بھائی مستقبل بجلی کی قیمتوں میں کمی ضرور کریں گے۔تفصیلات کے مطابق کراچی میں وزیراعظم شہباز شریف نے نیوکلیئر پاور پلانٹ کینپ 3 کا افتتاح کیا ،
چین کی شراکت سے بنائے گئے اس پاور پلانٹ سے بجلی کی پیداور کے...
تاجر برادری رات ساھے آٹھ بجے بازار بند کرنے سے انکاری ہے، حکومت کی بھی اپنی بات منوانے کی پوری تیاری ہے،وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی احسن اقبال نے کہا ہے کہ تاجر دکانیں جلد کھولنے اور بند کرنے پر آمادہ نہ ہوئے تو رات کے اوقات میں بجلی بہت مہنگی کرنا پڑے گی۔
احسن اقبال نے کہا توانائی بچت...
مظفر گڑھ میں دوران ڈیوٹی ڈکیتی کا شکار ہونے والے میپکو اہلکاروں نے مقدمہ درج نا ہونے پر علاقے کی بجلی بند کردی۔
تفصیلات کے مطابق انوکھا واقعہ جنوبی پنجاب کے شہر مظفر گڑھ کے علاقے چاہ بلوچی والا میں پیش آیا جہاں ملتان الیکٹرک پاور سپلائی کمپنی کے ڈیوٹی پر موجود اہلکاروں کے ساتھ ڈکیتی کا واقعہ...
بجلی صارفین ایک بڑے ریلیف سے محروم ہوگئے، حکومت کی جانب سے بجلی مہنگی کرنے کے ساتھ ساتھ عوام کے لئے مزید مشکلات بڑھادی گئی ہیں، حکومت نے عوام پر بجلی کا مزید بوجھ پڑے گا، صارفین جو پہلے ہی بجلی کے مہنگے بلوں سے تنگ ہیں، اب
پروٹیکٹڈ صارفین کے سوا بجلی بلوں پر ون سلیب بینیفٹ ختم کر دیا گیا ہے۔...
نیپرا نے سنٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی کی درخواست پر فیصلہ سنا دیا جس میں بجلی کی قیمت میں 7 روپے 90 پیسے فی یونٹ اضافے کی منظوری دے دی ہے۔ اضافہ مئی کی ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں کیا گیا، جس سے صارفین پر 113 ارب روپے کا اضافی بوجھ پڑے گا۔
نیپرا حکام نے کہا کہ عالمی سطح پر ایندھن کی قیمتوں میں...
ملک میں مہنگائی کو طوفان، کبھی پیٹرولیم مصنوعات مہنگی تو کبھی بجلی گیس کی قیمتوں میں اضافہ کردیا جاتا ہے، آتا گھی تیل ہرشے ہی روز بروز مہنگا ہوتا جارہاہے۔
ایسے میں وزیر مملکت برائے پیٹرولیم مصدق ملک نے بھی عوام کو کردیا خبردرا، انہوں نے کہا کہ عوام جولائی میں بجلی اور سردیوں میں گیس کے بحران کے...
کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی (ای سی سی) نے نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) کی جانب سے کچھ روز قبل بجلی کے بنیادی قومی نرخوں میں 7.91 روپے فی یونٹ اضافے کے ساتھ مالی سال 23-2022 میں اضافی مالیاتی اثرات کے کو پیش نظر رکھتے ہوئے جاری کردہ فیصلوں کے مطابق پاور سیکٹر کے لیے ٹیرف...
شیخوپورہ کے علاقے مریدکے میں غریب مزدور اپنی اوقات سے زیادہ بجلی کا بل دیکھ کر چل بسا، مقصود کے گھر کا 82 یونٹ کا 41 ہزار روپے کا بل آیا تھا۔
تفصیلات کے مطابق بجلی کا زیادہ بل جان لیوا ثابت ہوا، مقصود نامی شہری کو بجلی کا بل زیادہ آیا جس پر دلبرداشتہ ہوکر انتقال کر گیا۔ متوفی مزدور اور دو بچوں...
نیپرا ( نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی) نے بجلی کی قیمت میں 3 روپے 99 پیسے فی یونٹ اضافے کی منظوری دے دی۔
تفصیلات کے مطابق نیپرا میں بجلی کی قیمت میں 4 روپے5 پیسے فی یونٹ اضافے کی درخواست پر سماعت ہوئی۔ سنٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی نے اپریل کی فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کیلئے درخواست دیتے ہوئے کہا...
حکومت نے آئی ایم ایف کے ساتھ مذاکرات میں بجلی ٹیرف میں 7 روپے فی یونٹ اضافے کیلیے رضامندی ظاہر کردی ہے،بجلی ٹیرف میں اضافہ بیس ٹیرف اور سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ میں کیا جائے گا۔
بجلی کی قیمت میں اضافہ یکم جولائی سے شروع کیا جائے گا،آئی ایم ایف نے 2600 ارب روپے کے بجلی کے گردشی قرض پر شدید تشویش کا...
عوام کو مہنگائی کا بڑا جھٹکا، نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں ایک ماہ کیلئے بجلی کی قیمت میں 4 روپے 74 پیسے فی یونٹ اضافے کی منظوری دے دی ہے۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق نیپرا کی جانب سے فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کے حوالے سے کیے گئے اضافے سے متعلق نوٹیفکیشن...
روزنامہ جنگ کے مطابق وزیراعظم کی زیر صدارت ہونے والے وفاقی کابینہ کے اجلاس میں وزرا بجلی کی قیمتوں اور گیس کی عدم فراہمی پر پھٹ پڑے۔ وزرا نے کہا کہ وزیراعظم صاحب ہم اپنے حلقوں میں کیسے جائیں؟
وزرا نے کہا کہ عمران خان صاحب لوگ ہمیں سکیموں کا پوچھتے ہیں۔ گرمیوں میں بجلی نہیں ملتی اور سردیوں میں...