امید ہے چینی بھائی مستقبل میں بجلی کی قیمت میں کمی کریں گے: شہباز شریف

shhebaz-sharif-power-palant-ing.jpg


وزیراعظم شہباز شریف نے نیوکلیئر پاور پلانٹ کے افتتاح کے موقع کہا ہے کہ امید ہے چینی بھائی مستقبل بجلی کی قیمتوں میں کمی ضرور کریں گے۔تفصیلات کے مطابق کراچی میں وزیراعظم شہباز شریف نے نیوکلیئر پاور پلانٹ کینپ 3 کا افتتاح کیا ،

چین کی شراکت سے بنائے گئے اس پاور پلانٹ سے بجلی کی پیداور کے بعد مجموعی پیداور2200 میگاواٹ تک پہنچ جائے گی۔وزیراعظم نے منصوبے کےافتتاح کیلئے منعقد کردہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ہمیں امید ہے کہ چینی بھائی مستقبل میں بجلی کی قیمت میں کمی کریں گے،


ہمیں سستے اور معیاری متبادل توانائی کے ذرائع کی ضرورت ہے، اس وقت ہم توانائی کی مد میں 27 بلین ڈالر کی پیٹرولیم مصنوعات درآمد کرتا ہے، ہمیں شمسی توانائی اور پن بجلی منصوبوں سے ترقی اور خوشحالی آئے گی ۔

شہباز شریف نے مزید کہا کہ چین اور پاکستان بہترین دوست ہیں ، نواز شریف کی سربراہی میں 2015 میں سی پیک کے اربوں ڈالر کی سرمایہ کاری ہوئی،اس منصوبے کےتحت پاکستان میں آج ہزارو ں میگاواٹ بجلی بن رہی ہے، انشااللہ ہم چین کے ساتھ سی پیک کے اگلے مراحل میں جلد داخل ہوں گے۔
 

Zainsha

Chief Minister (5k+ posts)
چینی بھائ بجلی کی قیمتوں میں کمی کریں گے

تجھے بھوسڑی والے صرف انگلی ہلانے کے ڈرامے کے لئے رکھا ہے

بھکاری سالا
 

miafridi

Prime Minister (20k+ posts)
Haha corrupt PDM beggars are great clowns. Khud mulk ko loot kar khaana bs dusro say apna jaez profit bhi kam karnay ki umeed rakna.