پاکستانی قید

  1. Muhammad Awais Malik

    بھارت ،سعودی عرب سمیت مختلف ممالک میں ہزاروں کی تعداد میں پاکستانی قید

    پاکستان کے وزارت خارجہ کے مطابق بھارت ، سعودی عرب، متحدہ عرب امارات سمیت مختلف ممالک میں 9 ہزار سے زائد پاکستانی قید ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وزارت خارجہ کی جانب سے سینیٹ میں ایک تحریری جواب کروایا گیا جس میں کہا گیا ہے کہ دنیا بھر کے مختلف ممالک میں اس وقت 9 ہزار 991 پاکستانی جیلوں میں قید کاٹ...