بھارت ،سعودی عرب سمیت مختلف ممالک میں ہزاروں کی تعداد میں پاکستانی قید

jail.jpg

پاکستان کے وزارت خارجہ کے مطابق بھارت ، سعودی عرب، متحدہ عرب امارات سمیت مختلف ممالک میں 9 ہزار سے زائد پاکستانی قید ہیں۔

تفصیلات کے مطابق وزارت خارجہ کی جانب سے سینیٹ میں ایک تحریری جواب کروایا گیا جس میں کہا گیا ہے کہ دنیا بھر کے مختلف ممالک میں اس وقت 9 ہزار 991 پاکستانی جیلوں میں قید کاٹ رہے ہیں، سب سے زیادہ پاکستانی قیدی سعودی عرب میں ہیں۔و

وزارت خارجہ کے مطابق سعودی عرب میں پاکستانی قیدیوں کی تعداد 2ڈھائی ہزار 55 ہے جبکہ متحدہ عرب امارات میں 1 ہزار 998 پاکستانی قید ہیں۔

سینیٹ میں جمع کروائے گئے تحریری بیان میں وزارت خارجہ نے بتایا کہ یونان میں 884، بھارت میں 345، اومان میں 309، اٹلی میں 291 ، ترکی میں 263،ملائشیا میں 242، قطر میں 189، اسپین میں 163،جبکہ عراق میں 109 پاکستانی قیدو بند کی صعوبتیں کاٹ رہے ہیں۔

دیگر ممالک میں ایران میں 100 پاکستانی، کویت میں 65، لیبیا میں 30، نیپال میں 21،جاپان میں 9، انڈونیشیا میں 8، کینیا میں 6، آئرلینڈ میں 2 جبکہ قازکستان میں 1 پاکستانی قیدی مختلف جرائم کی وجہ سے جیلوں میں پڑے ہیں۔
 
abdlsy

Prime Minister (20k+ posts)

Humarae musalman pakistani bhai jubh ghulut kaam kurengae LAW BREAK KURENgae TOE JAIL Expected