کاروباری اداروں

  1. Muhammad Awais Malik

    پاکستان کےریاستی انتظام میں چلنے والےکاروباری ادارے بدترین ہیں:عالمی بینک

    عالمی بینک نے پاکستان کے ریاستی انتظام میں چلنے والے کاروباری اداروں کو جنوبی ایشیامیں بدترین قرار دے دیا،رپورٹ کے مطابق ان اداروں کا خسارہ اثاثوں کی مالیت سے زیادہ ہو رہا ہے، جس سےعوامی وسائل میں نقصان اورخطرات میں اضافہ ہو رہا ہے۔ سرکاری کمپنیاں وجود برقرار رکھنے کیلئے عوامی فنڈز سے 458 ارب...