اینٹی کرپشن

  1. M A Malik

    چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی بہن شاملِ تفتیش ہوں: اینٹی کرپشن

    اینٹی کرپشن میں چیئرمین پی ٹی آئی کے خلاف لیہ اراضی کرپشن اسکینڈل کی تحقیقات جاری ہیں،اینٹی کرپشن نے کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی کو آج طلب کرلیا، ترجمان اینٹی کرپشن نے چیئرمین پی ٹی آئی کو ہدایت وہ اپنی بہن اور بہنوئی کو زمین منتقلی کے کیس میں شاملِ تفتیش ہونے پر زور دیں، جھوٹے الزامات یا...
  2. M A Malik

    پرویز الہیٰ کو کہنے آئے تھے کیس میں اُن کی ضمانت نہیں ہوئی: پولیس

    لاہور میں سابق وزیر اعلیٰ پنجاب اور پاکستان تحریک انصاف کے صدر پرویز الہیٰ کے گھر پولیس نے چھاپہ مارا، پرویز الہیٰ گھر پر نہ ملے، آپریشن آٹھ گھنٹے تک جاری رہا،پولیس نے کہا پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی صدر پرویز الہیٰ کے گھر پر چھاپے سے متعلق پولیس کا کہنا ہے کہ پرویز الہٰی کو یہ کہنے آئے تھے کہ...
  3. M A Malik

    فیصل آباد : اراضی کیس ، اینٹی کرپشن نے فرح خان کو کلین چٹ دیدی؟

    اینٹی کرپشن نے فیصل آباد انڈسٹریل زون میں اراضی کی خریداری سے متعلق کیس میں فرح گوگی کو کلین چٹ دیدی ہے۔ تفصیلات کے مطابق عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی قریبی دوست فرح خان عرف گوگی کو اینٹی کرپشن یونٹ کی 3 رکنی جے آئی ٹی نے فیصل آباد انڈسٹریل زون میں اراضی خریداری کیس میں الزامات ثابت نا...


Back
Top