امین احسن اصلاحی

  1. S

    عیب لگانے والے

    وَيْلٌ لِّكُلِّ هُمَزَةٍ لُّمَزَةٍ ﴿١﴾ سورة الهمزة ترجمہ ہلاکی ہو ہر اشارہ باز، عیب جُو کے لیے ! الفاظ کی تحقیق اور آیت کی وضاحت ایک ہی کردار کے دو پہلو: ہَمْزٌ کے معنی اشارہ بازی کرنے اور لَمْزٌ کے معنی عیب لگانے کے ہیں۔ ہُمَزَۃٌ اور لُمَزَۃٌ مبالغہ کے صیغے ہیں اور اسی سورہ میں آگے...
  2. S

    منکرین حدیث کی خدمت میں

    منکرین حدیث کی خدمت میں ان لوگوں کی خدمت میں جو سارے ذخیرہء حدیث کا انکار کردیتے ہیں۔ اخلاقی حدود میں رہتے ہوئے، آپ کو اختلاف کا حق ہے۔ اقتباس: تدبر حدیث اقتباس: جدید اسلامی ریاست میں قانون سازی اور مسائل اقتباس: تفھیم دین منکر حدیث کے کچھ سوالوں کا جواب...
  3. S

    آگ سے بچاؤ

    يَا أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا قُوا أَنفُسَكُمْ وَأَهْلِيكُمْ نَارًا وَقُودُهَا النَّاسُ وَالْحِجَارَةُ عَلَيْهَا مَلَائِكَةٌ غِلَاظٌ شِدَادٌ لَّا يَعْصُونَ اللَّـهَ مَا أَمَرَهُمْ وَيَفْعَلُونَ مَا يُؤْمَرُونَ ﴿٦﴾ سورة التحريم ترجمہ اے ایمان والو! اپنے آپ کو اور اپنے اہل و عیال کو اس آگ...
  4. S

    اصلاح و تربیت سے متعلق کرنے کے کام

    اصلاح و تربیت سے متعلق کرنے کے کام اپنی اور اپنے دوسرے بھائیوں کی اصلاح و تربیت سے متعلق جو کام آپ کو کرنے ہیں اقتباس: مقالات اصلاحی جلد دوم- مولانا امین احسن اصلاحی
  5. S

    مذہبی فرقوں کے مابین آویزش

    آج کل کے دور کے حساب سے مولانا کی ایک تحریر ملاحظہ ہو۔ یہ تحریر ان تحریروں میں سے ایک ہے جو انہوں نے 1960 اور 1970 کی دہائیوں میں لکھیں۔ "اینٹ کا جواب پتھر سے دینے کے بجائے اپنے اچھے طرز عمل سے مخالف کے سامنے ایک اچھی مثال پیش کی جائے۔ " "مختلف گروہوں کے سربراہ اپنے اپنے گروہوں کے اندر...
  6. S

    صمد کا مفہوم

    صمد کا مفہوم الله الصمد (2) لفظ صمد اصل میں اس بڑی چٹان کے لیے آتا ہے جس کی دشمن کے حملہ کے وقت پناہ پکڑتے ہیں، یہیں سے قوم کے سردار کو جو قوم کا پشت پناہ اور سب کا مرجع ہو، صمد، کہنے لگے۔ زبور اور دوسرے آسمانی صحیفوں میں اللہ تعالیٰ کو بکثرت چٹان اور مدد کی چٹان کہا گیا ہے۔ جس طرح غنیٌّ کے...
  7. S

    نماز تمام شریعت کا سرچشمہ ہے

    نماز تمام شریعت کا سرچشمہ ہے جس طرح ایمان، شکر کے واسطہ سے، نماز کا محرک ہے اسی طرح نماز کے واسطہ سے بقیہ تمام شریعت محرک ہے۔ اقتباس: حقیقت نماز - مولانا امین احسن اصلاحی
  8. S

    غیر مسلم / کافر سے دوستی

    غیر مسلم / کافر سے دوستی لَّا يَنْهَاكُمُ اللَّـهُ عَنِ الَّذِينَ لَمْ يُقَاتِلُوكُمْ فِي الدِّينِ وَلَمْ يُخْرِجُوكُم مِّن دِيَارِكُمْ أَن تَبَرُّوهُمْ وَتُقْسِطُوا إِلَيْهِمْ ۚ إِنَّ اللَّـهَ يُحِبُّ الْمُقْسِطِينَ ﴿٨﴾ سورة الممتحنة ترجمہ اللہ تمہیں ان لوگوں کے ساتھ حسن سلوک اور انصاف...
  9. S

    حقیقت نماز

    حقیقت نماز حضرت مسیح علیہ السلام نے فرمایا ہے: "ہر درخت اپنے پھل سے پہچانا جاتا ہے۔" (انجیل لوقا: 6:44) اس اصول کی سچائی پر تمام دنیا کا اتفاق ہے چنانچہ جب ہم کسی شے کے حسن و قبح کا فیصلہ کرنا چاہتے ہیں، ہماری نظر اس کے نتائج و اثرات پر پڑتی ہے۔ اقتباس: حقیقت نماز -...
  10. S

    جدید فلسفہ و سائنس سے مرعوبیت کے اثرات

    آج کل کے دور کے حساب سے مولانا کی ایک تحریر ملاحظہ ہو۔ یہ تحریر ان تحریروں میں سے ایک ہے جو انہوں نے 1950 اور 1960 کی دہائیوں میں لکھیں۔ جدید فلسفہ و سائنس سے مرعوبیت کے اثرات اقتباس: مقالات اصلاحی - جلد اول- مولانا امین احسن اصلاحی
  11. S

    نماز کی آفات - ریا

    نماز کی آفات - ریا نماز کی سب سے زیادہ عام اور سب سے زیادہ خطرناک آفت ریا ہے۔ عام اس وجہ سے کہ اس کی اتنی مخفی قسمیں ہیں کہ محتاط سے محتاط آدمی بھی بعض اوقات اس کی بعض قسموں کے حملہ سے اپنی نماز کو بچا نہیں سکتا اقتباس: تزکیہ نفس (کامل) - مولانا امین احسن اصلاحی
  12. S

    نماز کی آفات - چوری

    نماز کی آفات - چوری نماز میں ایک حادثہ چوری کا بھی پیش آیا کرتا ہے۔ یہ چوری شیطان نہیں کرتا بلکہ بسا اوقات نماز پڑھنے والا خود کرتا ہے اور کہیں باہر جاکر نہیں کرتا بلکہ خود اپنی نماز کے اندر کرتا ہے۔ اقتباس: تزکیہ نفس (کامل) - مولانا امین احسن اصلاحی
  13. S

    نماز کی آفات - مدعا سے بے خبری

    نماز کی آفات - مدعا سے بے خبری تیسری آفت مدعا سے بے خبری ہے۔ اس زمانہ میں عوام کا بہت بڑا طبقہ ایسے لوگوں پر مشتمل ہے جو عربی زبان سے نا واقف ہونے کی وجہ سے سرے سے جانتے ہی نہیں کہ وہ نماز میں جو کچھ پڑھتے ہیں اس میں کس بات کا اقرار اور کس بات کا انکار کرتے ہیں۔ اقتباس: تزکیہ نفس (کامل)...
  14. S

    متقی لوگوں کی صفات

    متقین کی صفات اب ہمیں ایک سرسری نظر ان آیات پر بھی ڈالنی چاہیئے جن میں متقین کی خصوصیات و صفات بیان کی گئی ہیں تاکہ اچھی طرح واضح ہوجائے کہ قرآن کی اصطلاح میں متقی کون لوگ ہیں۔ اقتباس: حقیقت تقوی - مولانا امین احسن اصلاحی
  15. S

    نماز - مشکل کشا

    نماز مشکل کشا ہے۔ نماز کی مذکورہ بالا حقیقت سمجھ لینے کے بعد یہ سمجھنا مشکل نہیں رہا کہ نماز تمام پریشانیوں سے نجات دینے والی اور تمام مشکلوں کو دور کرنے والی چیز ہے۔ اقتباس: حقیقت نماز - مولانا امین احسن اصلاحی
  16. S

    نماز کی آفات - سستی

    نماز کی آفات - سستی نماز کو برباد کرنے والی سب سے عام آفت کسل اور سستی ہے۔ یہ بیماری جب کسی کو لاحق ہوجاتی ہے تو نہ وہ وقت کی پابندی برقرار رکھ سکتا ہے، نہ جماعت کا اہتمام قائم رکھ سکتا ہے اور نہ نماز میں حضور قلب کی کیفیت پیدا کرسکتا ہے۔...
  17. S

    نماز کی آفات - وسوسہ

    نماز کی آفات - وسوسہ نماز کی دوسری عام آفت وسوسہ ہے۔ نماز کے لیے کھڑے ہوتے ہی آدمی کے ذہن پر وسوسوں اور پراگندہ خیالات کا ہجوم ہوتا ہے جس طرح برسات کی بھیگی ہوئی راتوں میں کسی لیمپ پر پتنگوں کا ہجوم ہوتا ہے جو بات کبھی بھی یاد آنے والی نہ ہو وہ بھی نماز میں یاد آ جائے گی اور پھر اسی ایک بات...
  18. S

    آیات متشابہات کے بارے میں

    تفہیم دین از مولانا امین احسن اصلاحی