امام الحق

  1. Muhammad Awais Malik

    امام الحق کا بابراعظم کی تصویر پر دلچسپ تبصرہ

    پاکستان کے نوجوان کرکٹر امام الحق نے کپتان بابراعظم کی تصویر پر دلچسپ تبصرہ کرتے ہوئے انہیں انعام میں ملنے والی کار کے حوالے سے ردعمل بھی دیدیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابراعظم نے اپنی ایک تازہ ترین تصویر سوشل میڈیا پر شیئر کی جس میں وہ ایک کارٹون کیریکٹر کا ماسک ہاتھ میں...