ٹیک آف یا لینڈنگ کرنے جیسے مراحل کی تصاویر کھینچنے پر بھی سخت پابندی عائد کر دی گئی ہے: ذرائع
پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنز (پی آئی اے) کی طرف سے مسافروں کے دورانِ پرواز موبائل فون سے تصاویر اور ویڈیوز بنانے پر پابندی عائد کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنز...
آئندہ عام انتخابات کیلئے پی ٹی آئی پر پابندی زیر غور نہیں
انصار عباسی کی رپورٹ کے مطابق سینئر سرکاری ذرائع نے دعویٰ کیا کہ 8فروری 2024ء کو ہونے والے عام انتخابات میں پاکستان تحریک انصاف کی شرکت پر پابندی عائد کرنے پر غور نہیں کیا جا رہا۔
رابطہ کرنے پر وزیر اطلاعات مرتضیٰ سولنگی نے بھی تصدیق...
ملکی درآمدات پر سات ماہ سے لگی پابندی ہٹادی جائےگی،حکومت نے 7 ماہ قبل درآمدات پر لگائی جانے والی پابندی کو جزوی طور پر ختم کرنے کا فیصلہ کیا ہے، فیصلے کے تحت بعض اشیا درآمد نہیں کی جاسکیں گی۔
2جنوری سے درآمدات جزوی طور پر کھول دی جائیں گی،ایچ ایس کورٹ کو بھی ختم کردیا جائے گا، اسٹیٹ بینک نے...
پی ٹی آئی رہنما بابر اعوان نے موجودہ حکومت پر کڑی تنقید کردی، میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ اس ملک میں شراب پر پابندی نہیں، لیکن بچوں کی چاکلیٹ پر پابندی ہے،تاکہ مفتاح اسماعیل اپنی کوکومو بیچ سکیں۔
پاکستان تحریک انصاف کے رہنما بابر اعوان احتساب عدالت اسلام آباد کے باہر میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ...
وفاقی وزیر جاوید لطیف کا کہنا ہے کہ عمران خان ملک کی سلامتی کیلئے خطرہ ہے، وہ ملک میں خانہ جنگی کرانے کی کوشش کر رہے ہیں اور چاہتے ہیں کہ اداروں کو بلیک میل کیا جائے تاکہ ان کو دوبارہ اقتدار میں لایا جائے۔
جاوید لطیف نے مزید کہا ہم نے آئینی طریقے سےعمران خان کی حکومت ختم کی، اگرآپ چاہتےہیں کہ...
پی ٹی آئی پر پابندی کا خیال غلط فہمی ہے،فواد چوہدری
سابق وزیراطلاعات فواد چوہدری کہتے ہیں کہ عمران خان کے بغیر ملکی سیاست مکمل نہیں، عمران خان کی آزادی کی تحریک لوگوں کے دلوں میں گھر کرچکی ہے،پی ٹی آئی پر پابندی کا خیال غلط فہمی ہے۔
وفاقی کابینہ پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ چھتیس رکنی کابینہ میں...
اسرائیلی عدالت نے آسٹریلوی شہری پر 8ہزار سال تک ملک نہ چھوڑنے کی پابندی لگا دی۔تفصیلات کے مطابق اسرائیلی عدالت نے بچوں کی کفالت کی رقم ادا نہ کرنے پر آسٹریلوی شہری پر آٹھ ہزار سال تک اسرائیل سے نکلنے پر پابندی عائد کردی۔
44 سالہ نوم ہپرٹ ایک فارماسوٹیکل کمپنی میں کام کرتے ہیں، نوم ہپرٹ کی سابق...
بائیو سکور ببل کی خلاف ورزی,انگلینڈ کے امپائر پر پابندی
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے انگلینڈ کے امپائر مائیکل گف پرسخت ترین بائیو سکیور ببل توڑنے پر 6 روز کی پابندی عائد کردی،امپائر مائیکل گف کو آئی سی سی بائیو سکیور کمیٹی نے 6 روز کے لیے قرنطینہ کردیاگیا ہے،
جب کہ ان کی جانب سے بائیو سکیور ببل...