آبدوز

  1. Muhammad Awais Malik

    ٹائٹن آبدوز حادثہ، شہزادہ داؤد کی فیملی کا اعلامیہ جاری

    بحرواقیانوس میں ٹائٹینک کا ملبے دیکھنے کیلئے جانے والی آبدوز کے سیاحوں میں شامل شہزادہ داؤد کی فیملی نے بھی اپنے پیاروں کی موت کی تصدیق کردی،حسین اینڈ کلثوم داؤد فیملی نے شہزادہ داؤد اور سلیمان داؤد کی وفات پر اظہار افسوس کرتے ہوئے کہا کہ ہمارے پیارے بچے اوشن گیٹ کی ٹائٹین آبدوز پر موجود تھے جو...