میجر عزیز بھٹی شہید کے آخری لمحات
by: اصغر علی گھرال
Source: Daily Pakistan Online News
11 ستمبر کا سورج طلوع ہونے والا تھا۔ میجر عزیز بھٹی نے جوانوں کو بلایا اور پوچھا آپ میں سے اچھا پیراک کون ہے۔ دو جوان جائیں اور اپنے ساتھی مسکین علی کو نہر پار سے لے آئیں۔ بہادر علی اور غلام سرور نے اس...