شین ہور نےنیویارک ٹائمز کو بتایا تھا کہ نیوز آف دی ورلڈ میں فون ہیکنگ وسیع پیمانے پر ہو رہی تھی
برطانیہ میں فون ہیکنگ سکینڈل پر سب سے پہلے پردہ اٹھانے والے رپورٹر شین ہور کو مردہ حالت میں پایا گیا ہے۔فون ہیکنگ سکینڈل کے منظر عام پر آنے کے بعد بند کیے جانے والے اخبار نیوز آف دی ورلڈ کےسابق کلچرل...