پاکستان فوج قدامت پسندی سے گزشتہ چار دہائیوں میں کیسے متاثر ہوئی اور اس نے کیا اتار چڑھاؤ دیکھا اس کے جواب کا انحصار اس بات پر ہے کہ یہ سوال کس سے پوچھا جا رہا ہے اوراس کے نزدیک قدامت پسندی کیا ہے۔
بیشتر لوگ تو اس پر بھی متفق نہیں کہ پاکستان فوج کی ریڈیکلائزیشن کا آغاز کب ہوا۔ چند لوگوں کا...