علامہ طاہر القادری کی جان کو خطرہ
دسمبر 2010 کی کرسمس تقریب میں خطاب کرتے ہوئے علامہ نے عیسائیوں اور یہودیو ں اور دوسرے اہل کتاب کو کافر قرار دینے منع کیا تو یہ جوش خطابت بریلوی اور دوسرے فرقوں کو اس حد تک ناگوار گزرا کہ انہوں نے نا صرف علامہ اور انکے ماننے والوں کو قرار دیا "کافر"...
پاکستان کو قدرت نے حالیہ برسوں میں جن جن نعمتوں سے نوازا ہے ان میں وفاقی وزیرِ داخلہ رحمان ملک بھی شامل ہیں۔
اٹھارہ کروڑ لوگوں پر مشتمل اس ملک کو امن و امان نگلنے والے جن اژدھوں نے گھیر رکھا ہے ان کا مقابلہ کرنے کے لئے رحمان ملک جیسا غیرمعمولی صلاحیتوں کا آدمی انتہائی موزوں ہے۔ اس نعمت پر مالک...