جب گئی مسجد و منبر پہ نظر عید کے بعد
ایسے مجروح ہوئے قلب و جگر عید کے بعد
در و دیوار مسجد نے کیا ہم سے سوال
جو نمازی تھے گئے اب وه کدھر عید کے بعد
جتنا رمضان میں کمایا تھا گنوایا آخر
ہائے چھوڑی ہی نہیں کوئی کسر عید کے بعد
معتکف تھے جو مساجد کے ستونوں کی طرح
کوئی بھی آتا نہیں نظر ان...