یہ اصل میں ٹیپیکل پشتو محاورہ ہے جس کا اسد قیصر نے ترجمہ کیا
ایسا ہی ایک واقعہ مجھے یاد ہے ایڈورڈز کالج میں انگریز پرنسپل تھے۔ ایک بار ہمارے پروفیسر ڈاکٹر یار محمد کا ان سے مسئلہ پیدا ہوا۔کسی مسئلہ پر پرنسپل نےکہا؛
i can pass this order
ڈاکٹر یار محمد نے جواب دیا؛
your father cannot do this...
مجھے روزِ اول سے یہ روف حسن رانگ نمبر لگ رہا ہے۔ ایک تو یہ فواد حسن فواد کا بھائی ہے جو شریف برادران کا راز دار اور کرپشن شریک بھائی ہے۔ دوسرا یہ کہ اِس وقت پوری پی ٹی آ ئی مصیبت میں گرفتار ہے ایک ہی واقعے پر دس دس ایف آئی آریں درج ہو رہی ہیں، یہ واحد بندہ ہے جو ہر طرح کے مقدمات سے مبرّا ہے کیوں؟
جناب پنجاب پولیس نے پشاور آکر گرفتار کرنے کی کوشش کی اور پشاور پنجاب کی حدود میں نہیں۔
پشاور ہائی کورٹ نے راہداری ضمانت دی کہ وہ پنجاب جا کر معتلقہ عدالتوں میں پیش ہو۔ پشاور ہائی کورٹ کا فیصلہ قانون کے مطابق ہے اور یہ عام پریکٹس ہے اور اسے سے پہلے بھی ہوتا رہا ہے۔
جس طرح پی ٹی آئی نے پی پی، نون لیگ اور ایم کیو ایم سے کسی صورت اتحاد نہ کرنے کا اصولی فیصلہ کیا ہے اسی طرح پی ٹی آئی کو فضل الرحمٰن سے بھی دور رہنا چاہیے۔ فضل الرحمٰن کسی کسی بات کا اعتبار نہیں کرنا چاہیے