عظمیٰ بخاری جعلی وٹس ایپ سکرین شاٹ شئیر کرنے پر تنقید کی زد میں

arsh1i1hh114.jpg

عظمیٰ بخاری نے اظہرمشوانی اور ڈاکٹر ارسلان خالد کے جعلی وٹس ایپ سکرین شاٹ شئیر کردئیے۔۔

جعلی سکرین شاٹ شئیر کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ اب اس ثبوت کے بعد جن "صحافی" حضرات کا ذکر خیر ہے انکو کیا نام دینا ہے؟

انہوں نے مزید کہا کہ کمشنر صاحب پریس کانفرنس کرنے جارہے ہیں یہ بشری بی بی کے" موکلان "نے بتایا تھا یا اسلم اقبال کا "جادو" یا کوئی "چمک "کام آئی؟
https://twitter.com/x/status/1758884731687428163
اس پر اظہرمشوانی اور دیگر نے جعلی سکرین شاٹ پر عظمیٰ بخاری کو کھری کھری سنادیں ۔ اس سکرین شاٹ کی خاص بات یہ تھی کہ اس میں رسلان کے سپیلنگ غلط لکھے گئے تھے جبکہ سوشل میڈیا صارفین کے مطابق ڈاکٹرارسلان خالد اور اظہرمشوانی کی ڈی پی بھی تبدیل ہے۔

اظہر مشوانی اس پر سیخ پا ہوگئے اور کہا کہ مانا کہ ریمنڈ ڈیوس کی بروکری والے وراثتی پیسے ختم ہو گئے ہوں گے۔۔۔ لیکن مریم کے تلوے چاٹ کر جو نوٹ کماتی ہو اس میں سے ہی 4-5 ہزار خرچ کر لیا کرو تاکہ فوٹو شاپ تو اچھا ہو جائے
https://twitter.com/x/status/1758904318558707896
حمزہ خان نے ردعمل دیا کہ ایک تو یہ پڑھے لکھے نہیں دوسرا پڑھنے کی کوشش بھی نہیں کرتے ایک Fake سکرین شاٹ تک صحیح نہیں بنا سکتے
https://twitter.com/x/status/1758903910998126848
علی سلمان علوی کا کہنا تھا کہ اس فوٹوشاپڈ ثبوت کی بتی بنا لیں کیونکہ ایک ہی اسکرین شاٹ پر ارسلان کے دو الگ الگ اسپیلنگ نظر آ رہے ہیں۔
https://twitter.com/x/status/1758908450371748239
سعید بلوچ نے کہا کہ ن لیگ والوں کی عقل پر ماتم کریں کہ جعلی سکرین شاٹس انہوں نے شیئر کر دیے ہیں، ابھی ایک دوست کے ساتھ بیٹھا ہوا تھا اس کو بھی کہیں سے میسج میں یہ موصول ہوئے تو ہم نے فوری طور پر پہچان لیا کہ یہ جعلی ہیں اور یہاں عظمیٰ بخاری صاحب ان کو اصلی بنا کر ٹویٹ کر دیا ہے
https://twitter.com/x/status/1758899972609651071
عمرفیضان غلزئی نے طنز کیا کہ 150 روپے میں ایسی چیٹ بن جاتی ہے
https://twitter.com/x/status/1758908659717783571
ارسلان بلوچ نے کہا کہ تھوڑی محنت کر کے اگلی دفعہ ایک جیسے سپیلنگ لکھ لینا۔پھڑی گئی جے جوانو
https://twitter.com/x/status/1758897923218166229
 

wasiqjaved

Chief Minister (5k+ posts)
ایسے ہی نہیں اِن بدبختوں کو پٹواری کے لقب سے نوازا گیا ہے۔

میری ایک زمین کے کیس میں بھی پٹواری نے کِسی پولیس والے کے کہنے پر زمین کے دو نمبر کاغذات بنائے تھے لیکن جلدبازی میں اُن کی رجسٹری پر فٹے سے لکیر اور نقشہ بنانے کی بجائے سیدھا ہاتھوں سے لکیریں مار دیں اور 15 سال مقدمہ چلنے کے بعد پکڑے گئے۔
 
Last edited:

XGhostX

Senator (1k+ posts)
...ایک تو انپڑھ اور جاھِل پٹوارن، اُوپر سے گندی بدبُو دار گشتی اپنی کُتیا مالکِن کی طرح...
 

ranaji

President (40k+ posts)
ریمنڈ ڈیوس کو بھگانے والے حرام زادے گشتی زادے امریکہ کے دلے اور کنجر بخارا میں گشتیاں سپلائی کرنے والے حرام زادے پاکستانیوں کے قاتل کو بھگانے والے سور کے بچے بخاری اور کنجر کی اس بیٹی کا ڈی این چیک
کراؤ کونسے بازار اور گاہک کا بیج ہے
یہ گشتئ جو پیسے لے کر بھونکتئ
ہے پیپلز پارٹی میں تھی یہ گشتئ تو اس وقت نواز شریف کو تو ایک چور فراڈیا گھٹیا نیچ اور حرامئ کہتی تھی
پھر نواز شریف نے اس گشتی کو ہڈی راتب ڈالا تو نواز شریف
فرشتہ ہوگیا اور زرداری ڈاکو
ہوگیا اس گشتی کو اگر مودی بھی ہڈی راتب ڈال دے تو مودی بھی فرشتہ ہوجائے گا
اور باقی سارے چور ڈاکو گشتئ تو آخر گشتی ہی ہوتی ہے اور بخارا کی ہیرا منڈی کی وارث ریمنڈ ڈیوس کو بھگانے والے حرام زادے سور کے بچے بخاری کی بیٹی اس گشتئ کی اوقات ہر کوئی جانتا ہے
 

Jazbaati

Minister (2k+ posts)
When the are actively trying to get PTI banned or IK killed, PTI supporters should be directly targetting the criminal PMLN leaders. PMLN is trying to force a confrontation between army and awaam.
 

Shehbaz

Senator (1k+ posts)

عظمی بہت غیرت مند عورت ہے، اس تذلیل کے بعد کہیں کسی خودکشی کی کوشش نا کرلیں

GGjoP8EXUAA3lhA
 

Shehbaz

Senator (1k+ posts)
ویسے واقعی ن لیگ ایک جاہل لیگ ہے اس کی وجہ کہ ان کے دماغ نہیں ہیں اب یہ لیں عظمی بخاری اور میاں نواز شریف کی واٹس ایپ گفتگو لیک ھوگئی ہے اس کو بھی سچ مان لینا

GGjhsmzXEAAsHZP


GGjhsm3WIAAFHyM