مریم نواز کا دھاندلی میں شامل تمام ریٹرننگ افسران کی سرپرستی کا اعلان

Digital_Pakistani

Chief Minister (5k+ posts)
https://twitter.com/x/status/1759230667315966108

نامزد وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کا بیان

بیوروکریسی کو قانون شکنی پر اکسانے والوں کو قانون کے مطابق نمٹیں گے

بیوروکریسی کو دھمکیوں کا مطلب ریاستی نظام میں انتشار پیدا کرنا ہے جس کی کھلی چھوٹ تباہی کو دعوت دینا ہے

افسران گھبرانیں نہ دھمکیوں سے مرعوب ہوں، قانون کے مطابق اپنے فرائض انجام دیں

افسران کی سلامتی کو خطرے میں ڈالا گیا تو آہنی ہاتھوں سے نمٹا جائے گا، افسران کی سکیورٹی یقینی بنائیں گے

https://twitter.com/x/status/1759194310220689662
 
Last edited by a moderator:

wasiqjaved

Chief Minister (5k+ posts)
کسی خاتون کے موبائل میں کوئی غیر اخلاقی وڈیوز ہوں تو معاشرہ اسے گھٹیا سمجھتا ہے جبکہ کے پٹواری اسے لیڈر مانتے ہیں بس اتنا سا فرق ہے
 

wasiqjaved

Chief Minister (5k+ posts)
اسنے اپنے بیٹے کی برکلی یونیورسٹی کی فیس بھی تو پوری کرنی یے
GGoEJnFXgAAGO5C
 

khan_11

Chief Minister (5k+ posts)
اس ایک خاندان نے پورے ملک کو یرغمال بنایا ہوا اور ان کی صرف گزشتہ دو سال کی کارکردگی سے نفرت کا اظہار عوام نے الیکشن میں کر دیا ہے اب یہ اپنی دولت کے بل بوتے پر اور متعلقہ افسران کی نازیبا ویڈیوز کے ذریعے بلیک میلنگ کر کے اپنے غلیظ ترین مقاصد کے لیئے استعمال کر رہے ہیں میری سمجھ میں یہ نہیں آ رہا کہ عوام پر جو ظلم بربریت کا بازار محسن نقوی آئی جی پنجاب اور ایک محترمہ ایس ایس پی نے سجا رکھا ہے اس پر موجودہ چیف آف سٹاف بالکل خاموش ہیں اس سے پہلے روائیت رہی ہے کہ جب بھی انتظامیہ کیطرف سے کبھی یزیدیت دکھائی جاتی تھی تو چیف صاحب مداخلت کرتے تھے لیکن یہاں ن لیگ نے چند طاقتوروں کیساتھ ملکر نو مئی کی سازش کی اس پر بھی جھوٹی پریس کانفرنسز کے علاوہ کوئی ردعمل نہیں آیا حالانکہ لوگوں نے فوج کے جوانوں کو فوجی گاڑیوں سے اتر کر توڑ پھوڑ کرتے دیکھا دو صوبوں میں الیکشن نہ کروا کر توہین عدالت کی لیکن کچھ نہیں ہوا ظالمو جب دنیا میں مظالم حد سے زیادہ بڑھ جائیں تو پرودگار کی لاٹھی چلتی ہے ڈرو اس وقت سے جب دنیا کے ڈکٹتروں کو ان کی اپنی عوام نے سڑکوں پر گھسیٹا
 

yaar 20

Senator (1k+ posts)
ساری زندگی اس حرام زادی نے کوئی کامیابی صحیح طریقے سے حاصل نہیں کی
 

gorgias

Chief Minister (5k+ posts)
مریم اپنے جلسوں میں کہتی تھی؛ میاں جدوں آوے گا
لگ پتا جاوے گا

اور پھر واقعی میاں کو لگ پتا گیا
 

Melanthus

Chief Minister (5k+ posts)
Goon League started planting their corrupt stooges in Punjab police and bureaucracy thirty years ago.Even judiciary in Punjab is in the pockets of Sharif.This family has to be removed from Pakistani politics otherwise there will be progress.The best way to do this is to educate people and use the power of the vote.