Digital_Pakistani
Chief Minister (5k+ posts)
https://twitter.com/x/status/1759230667315966108
نامزد وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کا بیان
بیوروکریسی کو قانون شکنی پر اکسانے والوں کو قانون کے مطابق نمٹیں گے
بیوروکریسی کو دھمکیوں کا مطلب ریاستی نظام میں انتشار پیدا کرنا ہے جس کی کھلی چھوٹ تباہی کو دعوت دینا ہے
افسران گھبرانیں نہ دھمکیوں سے مرعوب ہوں، قانون کے مطابق اپنے فرائض انجام دیں
افسران کی سلامتی کو خطرے میں ڈالا گیا تو آہنی ہاتھوں سے نمٹا جائے گا، افسران کی سکیورٹی یقینی بنائیں گے
https://twitter.com/x/status/1759194310220689662

- Featured Thumbs
- https://i.imgur.com/YOMUiZ6.jpg
Last edited by a moderator: