Kashif Rafiq
Prime Minister (20k+ posts)
انتخابات کالعدم قرار دینے کی درخواست خارج۔۔چیف جسٹس میڈیا پر برہم۔۔چیف جسٹس کا پی ٹی آئی رہنماؤں کو سننے سے انکار
عدالت نے علی خان کی دھاندلی کیخلاف درخواست خارج کردی
عدالت نے پانچ لاکھ جرمانے کیساتھ درخواست خارج کی
چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ میڈیا پر غلط خبریں چلانے پر برہم۔
ایک بڑا چینل خبریں چلا رہا تھا کہ ہفتے کے روز میری کچھ ججز سے میٹنگ ہوئی۔ یہ غلط ہے کوئی میٹنگ نہیں ہوئی۔ اب میڈیا کو ہم کیسے سمجھائیں ؟ کیا ابھی اس بات کی تردید بھی میڈیا چلائے گا ؟چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ
https://twitter.com/x/status/1760170492105826542
میڈیا آزاد ہے اب ، لیکن غلط خبریں چلا کر تردید بھی نہیں کی جاتی ۔چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ
سب نے مل کر سپریم کورٹ کا مذاق بنایا ہوا ہے، چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ
ججز آ کر اب پریس کانفرنس کر کے وضاحتیں تو نہیں دے سکتے، چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ

- Featured Thumbs
- https://i.ibb.co/jh77HN1/qiahi11h.jpg
Last edited by a moderator: