کیا دعا بھٹو کو حلیم عادل شیخ کی پہلی شادی کا پتہ نہیں تھا کیا ہو گیا 2018 کے الیکشن میں یہ موصوفہ حلیم عادل شیخ کی الیکشن کمپین چلا رہی تھی الیکشن میں کامیابی کے بعد اس نے حلیم عادل شیخ سے شادی کی پتہ بھی تھا کہ ان کی پہلی بیوی ہے اس میں سے بچے بھی ہیں
خان صاحب کے کابینہ کے اپنے لوگ خان صاحب کے ساتھ مخلص نہیں تھے ورنہ خان صاحب بھی ایسی قانون سازی کے خواہشمند تھے لیکن بدقسمتی سے خان صاحب کے کابینہ میں مختلف سوچ کے اور مختلف پارٹیوں کے لوگ شامل تھے
اسدؔ اللّٰہ خان وقار ملک کی طرح خود ساختہ صحافی بنا ہے اس کی کوئی سمجھ نہیں لگتی اس کو چاہیے کہ یا صحافت کرے یا صحافت چھوڑ کر سیاست کرے ورنہ عمران خان صاحب کے کام ٹانگ نہ اڑائے تو بہتر ہے اس سے انتشار پھیلتا ہے