اسلام آباد میں اپوزیشن کا احتجاج، شہر میں کرفیوکاسماں

Kashif Rafiq

Prime Minister (20k+ posts)

https://twitter.com/x/status/1816714494992580852
اسلام آباد کو نو گو ایریا بنا دیا گیا ہے

پنجاب پولیس کی بھاری نفری بھاری توند کے ساتھ فیض آباد پر تعینات

چند روز پہلے ایک جماعت اسلام آباد آئی، کئی دن فیض آباد بند رکھا، کسی حکومتی ادارے نے کچھ نہیں کیا۔ فیض آباد کی آج کی صورتحال کچھ یوں ہے
https://twitter.com/x/status/1816715618587922605 https://twitter.com/x/status/1816708612045308187 https://twitter.com/x/status/1816717089211613217
 
ek hindustani

Chief Minister (5k+ posts)

یہ پولیس والوں کے پیٹ کو کیا ہوا ہے
سب کی توند نکلی ہوئی ہے
حرام کا لقمہ ہوگا
 
Back
Top